Sir, in my point of view, he was extremist, n most of the time he'd crossed the line, not only in politics but in deen Islam too...
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
الله مولانا کی خطائیں معاف کرے اور انہیں غریق رحمت کرے . آمین
انسان خطاء کا پتلا ہے . مولانا کے طرز تکلم سے اختلاف کرنے کی گنجائش موجود ہو سکتی ہے
لیکن اسلامی تعلیمات اور افکار میں ان کا علم بہت وسیع تھا . پورے بر صغیر میں شائد ہی ایسے کوئی اسلامی عالم ہوں جو علامہ اقبال پر اتنی فصیح و بلیغ دسترس رکھتے ہوں جتنی کہ علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کو تھی
مرحوم علامہ اقبال کی سوچ اور تعلیمات پر ایک چلتا پھرتا انساییکلوپیڈیا تھے
ایک بار پھر...... الله مرحوم کی مغفرت کرے . آمین
but.. as he is gone now, we r not supposed to recall him in bad words...
I appreciate your words...