تحریک انصاف کے رہنما اور کارکن رہا

Arslan

Moderator
لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے حکم کے بعد تحریک انصاف کے حراست میں لئے گئے رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر تحریک انصاف کے کارکن حلقہ پی پی 150 کے ضمنی انتخاب میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ لگا کر احتجاج کر رہے تھے کہ پولیس نے کیمپ کو اکھاڑ دیا اور وہاں موجود کارکنوں کو منتشر کرنے کے لئے ان پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی، مظاہرین کی جانب سے مزاحمت پر پولیس نے درجنوں کارکنوں کو حراست میں لیا گیا، اس موقع پر پولیس نے میڈیا کے نمائندوں کو بھی واقعے کی کوریج سے روکنے کی کوشش کی۔
حراست میں لئے جانے والوں میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے علاوہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمدود الرشید، تحریک انصاف کے صوبائی صدر اعجاز چوہدری، اس حلقے سے ضمنی انتخابات لڑنے والے واجد عظیم اور خاتون رہنما عندلیب عباس بھی شامل تھے۔ حراست میں لئے جانے سے قبل اعجاز چوہدری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے، ان کا احتجاج پرامن تھا مگر پولیس کی جانب سے کارکنوں پر تشدد اور ان کی گرفتاریوں کے باوجود اپنا آئینی اور جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے احتجاج جاری رکھیں گے۔ محمود الرشید کا کہنا تھا کہ گرفتاریاں دے کر لاہور کی جیلیں بھڑ دیں گے لیکن احتجاج کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
دوسری جانب پولیس کا کہنا تھا کہ مال روڈ پر دفعہ 144 نافذ ہے جس کے تحت اس علاقے میں کسی بھی قسم کا احتجاجی مظاہرہ یا ریلی نہیں نکالی جاسکتی، قانون کی خلاف ورزی پر ہی پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو حراست میں لیا تھا۔
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کے معمولات زندگی میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں اور کسی کو احتجاج کی آڑ میں معاملات زندگی میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Source
 
it was pre-planed strategy. first arrest them and than let them free, just making point scoring. what you guys think that police can arrest them with out CM order. No way.
 

I.Love.Pakistan

Politcal Worker (100+ posts)
o bhaee mairi pti waloo allah ka nam hy jaan choorro jaha tum joot jaty hoo waha dhaandlii naii hoti oor jaahaa tumm haar jaty hoo waha dhandli hoti hy ,

ye mlk sellab mao doba hy ker sakty ho too un logo k liyay kuch kero.
"khaam khah day boond pangy naa lawoo"
 

m.saari

MPA (400+ posts)
پولیس کا تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ پر دھ&#15

لاہور : لاہور میں مال روڈ پرپولیس نے تحریک انصاف کے بھوک ہڑتالی کیمپ پر دھاوا بول دیاکیمپ اکھاڑ کر پھینک دیئے ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے مال روڈ پر احتجاج دھرنا دیا ہوا تھا ،یہاں پر احتجاج کرنے کی ضرورت نہیں ہے اس سے ٹریفک کے مسائل پیدا ہوتے ہیں ، جبکہ صدر تحریک انصاف پنجاب اعجاز چودھری کا کہنا ہے کہ پی پی 150 کے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ لگایاگیاتھا،ہمارا احتجاج پر امن تھا، احتجاج ہمارا حق ہے، پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے کیمپ اکھاڑ کر زیادتی کی



pti.jpg
http://goo.gl/OtX1og
 

Jshah

Minister (2k+ posts)
Re: پولیس کا تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ پر دھ

PMLN and MQM are use to using forces against their opponents.
After Z.A. Bhutto's death, PPP gave up with this attitude.
 

Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پولیس کا تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ پر دھ

You cant protest in areas which have been marked as red zones. This law is observed all over the world.
 

Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پولیس کا تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ پر دھ

PMLN and MQM are use to using forces against their opponents.
After Z.A. Bhutto's death, PPP gave up with this attitude.

PMLN has never used force against its opponents. Every election in Punjab has been completely free of violence (other then very small fights between contestants) there has never been anything like Karachi. PPP, PMLQ, PTI, ANP, JI even MQM has praised the atmosphere. Please don't lie.
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
PTI leaders and supporters who block roads and disrupt public life deserve a severe "CHATROL" , every second day they are on the roads and threatening the law & order.
 

I.Love.Pakistan

Politcal Worker (100+ posts)
o bhae mairy pti waloo allah ka nam hy pakistan ko jeeny doo
jaha tum loog jeet jaoo waha kuch nai hota oor jaha tum haar jaoo waha dhandlii hoti hy
kuch too allah ka khoof karoo yaha loog selaab mai dehshat gardi mai merr rahy hai
tum looog en fazool batoo mai waqt zaya ker rahy hoo
"khaam khaah day boond pangy na lawooo"
 

hammadmn

Councller (250+ posts)
Re: پولیس کا تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ پر دھ

You cant protest in areas which have been marked as red zones. This law is observed all over the world.

Sir you are right....but to tell you in every country its allowed to protest in front of Assembly to register protest in front of elected member..... ISB we can protest but in Lahore we cann't amazing.....

However Just check they are saying this law is passed from 1.5 Year ago.....that we cannot protest on Mall road......where was that law once people are protesting against Bolichistan killing in Quetta in front of Governor house LHR, Doctor protested in front of PA...this was not 1.5 year ago.....not sure why they take so hard stance against PTI........all of above why re-counting is not offered to PTI candidate......isn't that wrong...............
 

Shah Brahman

Senator (1k+ posts)

اس واقعے میں اور اس جیسے دوسرے بے شمار واقعات میں جو اصل بات ہے وہ ہمیشہ نظر انداز کر دی جاتی ہے

اصل بات یہ ہے کہ پولیس کس قانونی بنیاد پر یا کس قانون کو توڑنے کے الزام میں لوگوں کو گرفتار کرتی ہے ، اگر کوئی قانونی بنیاد ہے تو وہ صاف صاف بتانی چاہئے ورنہ پولیس پر غیر قانونی حراست کا مقدمہ بننا چاہئے

اگر لوگوں نے وارننگ کے باوجود حقیت میں قانون کو توڑا ہے تو پھر کوئی وزیر یا وزیراعلیٰ کیا حق اور اختیار رکھتا ہے کہ کسی قانونی معاملے میں مداخلت کرے اور اس پر کار سرکار اورپولیس کے کام میں مداخلت پر مقدمہ چلنا چاہئے

ہمیں ان معاملات پر سرسری نظر ڈال کر آگے بڑھ جانے والی ذہنیت کو بدلنا ہوگا کہ اصل میں اسی سے قانون کی حکمرانی اور قانون سب کیلئے یکساں کا تصور جنم لے گا

ف ج
 

Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)

اس واقعے میں اور اس جیسے دوسرے بے شمار واقعات میں جو اصل بات ہے وہ ہمیشہ نظر انداز کر دی جاتی ہے

اصل بات یہ ہے کہ پولیس کس قانونی بنیاد پر یا کس قانون کو توڑنے کے الزام میں لوگوں کو گرفتار کرتی ہے ، اگر کوئی قانونی بنیاد ہے تو وہ صاف صاف بتانی چاہئے ورنہ پولیس پر غیر قانونی حراست کا مقدمہ بننا چاہئے

اگر لوگوں نے وارننگ کے باوجود حقیت میں قانون کو توڑا ہے تو پھر کوئی وزیر یا وزیراعلیٰ کیا حق اور اختیار رکھتا ہے کہ کسی قانونی معاملے میں مداخلت کرے اور اس پر کار سرکار اورپولیس کے کام میں مداخلت پر مقدمہ چلنا چاہئے

ہمیں ان معاملات پر سرسری نظر ڈال کر آگے بڑھ جانے والی ذہنیت کو بدلنا ہوگا کہ اصل میں اسی سے قانون کی حکمرانی اور قانون سب کیلئے یکساں کا تصور جنم لے گا

ف ج

- The area where they were protesting is off-limits - They accept it but they are saying that police usually writes FIRs after the event this time they stopped it. Police was in their right to stop them, ANP beats their members, MQM kidnaps and tortures their members (all according to them) and the one place they create a drama is Punjab assembly. It is simply dirty politics.
 
Now police give drama statement that they catch one arm person. these all are old tactics just to disperse this strike and take away people concentration from police terrorism.
 

fasijan

Councller (250+ posts)
سیاسی کارکنوں پر لاٹھی چارج کرنے والوں کی اصلیت سامنے آگئی سینیٹر کامل علی آغا
ن لیگ نے دھاندلی کے ساتھ ساتھ ریاستی غنڈہ گردی بھی شروع کر دی رد عمل
پر امن احتجاج ہر شہری کا حق ہے، تحریک انصاف کے کاکنوں سے زیادتی ہوئیعہدیدار ق لیگ


لاہور( ) پاکستان مسلم لیگ نے دھاندلی کے خلاف پر امن احتجاج کرنے والے تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنماﺅں پر لاٹھی چارج اور پکڑ دھکڑکی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعت سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ سیاسی کارکنوں پر لاٹھی چارج کروانے والوں کی اصلیت سامنے آگئی۔ ن لیگ پہلے صرف دھاندلی کرتی تھی اب اس نے ریاستی غنڈہ گردی بھی شروع کر دی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے لاٹھی چارج کے حق میں دلائل دے کر ثابت کیا ہے کہ ن لیگ کی اپوزیشن میں جمہوری اخلاقیات کچھ اور طرح کی اور اقتدار میں آکر اور طرح کی ہوتی ہے۔ ق لیگ پنجاب کے رہنماﺅں ، اراکین صوبائی اسمبلی سردار وقاص حسن موکل، عامر سلطان چیمہ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پنجاب ناصر محمود گل ، سیکرٹری اطلاعات سیمل کامران نے دھاندلی کے خلاف پر امن احتجاج کرنےوالے تحریک انصاف کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ پر امن احتجاج کو غیر قانونی قرار دینے والے وزیراعلیٰ خود لوڈ شیڈنگ کی آڑ میں پر تشدد مظاہرے کرواتے رہے ن لیگ والے اقتدار کے نشے میں تمام اخلاقیات بالائے طاق رکھ رہے ہیں ۔ سیاسی کارکنوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کسی طور برداشت نہیں کی جائے گی۔
 

Back
Top