جب عمران خان خود بگلہ بنا کبھی قاضی کی گود میں بیٹھ کر کنکاریں مارتا ہو، ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی فضل الرحمان کی گود میں بیٹھا ہو ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی طالبان کو "ہمارے بھائی" کہتا ہو اور پی ٹی آئی کے عہدیدار محسود کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالتے ہوں ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی نواز شریف کو دنیا کا برا ترین شخص ہو، اسکی حکومت گرانے کے لیے عمران خان فوج کو دعوت دیتا ہو ۔۔۔۔۔ مگر پھر یہی عمران خان نواز شریف کو بھائی کہہ کر مشرف کے خلاف نواز کی گود میں بیٹھا پایا جائے ۔۔۔۔۔ اور کبھی عمران خان عبدالستار ایدھی کے پاس آپ کر بینظیر کی حکومت گرانے کی سازشیں کرتا ہو، مگر پھر یہی عمران خان ایک دن مشرف دشمنی میں بینظیر سے ہاتھ ملا رہا ہو۔۔۔۔۔۔ تو پھر ان جماعتی بگلوں کو ہی فقط مورد الزام کیوں ٹہرائیں؟