تحریک انصاف کے استعفے: اسپیکر قومی اسمبلی اپنے موقف پر ڈٹ گئے

raja-pervhaiah.jpg

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مستعفیٰ ارکان کو آنے کی اجازت نہیں، اسپیکر ڈٹ گئے

قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے پینتیس مستعفیٰ ارکان کو آنے کی اجازت نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف ڈٹ گئے، کہا الیکشن کمیشن نے کسی پی ٹی آئی رکن کو بحال نہیں کیا صرف ضمنی انتخابات کا اپنا نوٹیفیکیشن معطل کیا ہے، مستعفی رکن نے کل ایوان میں آنے کی کوشش کی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشریف نے متنبہ کرتے ہوئے اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا،ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے اپنے فیصلے سے ہٹنے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہےکہ تحریک انصاف کے جن اراکین کے استعفے منظور ہوچکے وہی فیصلہ حتمی ہے۔

انکے مطابق 35 میں سے کسی بھی رکن کو پیر کو ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی،حکام قومی اسمبلی نے متنبہ کیا ہے کہ مستعفی رکن نے ایوان میں آنے کی کوشش کی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

لاہور ہائی کورٹ یا الیکشن کمیشن نے کسی پی ٹی آئی رکن کو بحال نہیں کیا،۔ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن نے صرف ضمنی انتخابات کا اپنا نوٹیفیکیشن معطل کیا ہے، لاہور ہائی کورٹ نے بھی اسپیکر کے استعفے منظور کرنے کے فیصلے کو معطل نہیں کیا ،الیکشن کمیشن نے بھی کسی بھی رکن کی رکنیت بحال نہیں کی،تحریک انصاف عدالتی فیصلے کی اپنی مرضی سے تشریح کررہی ہے۔
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Rental Raja sari zindgai corruption kertay ghuzr gai Shakal he bigri hoi hey isske High Profile corrupt admi
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Kanjar generals ke alfaz..... Plz shut all the courts in this country.. wasee bhee 130 th par heen... Sare maslee Abaparake kuttnoo se haal kerwaiee jainee
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
میرے خیال میں پی ٹی آئی یہ معاملہ عدالتوں میں لے جاتی نہ۔۔

ضمنی الیکشن جیت کے پھر چلے جاتے لیکن جیسے کہ چور پارٹیاں ایکشنز سے بھاگ گئیں تھی ویسے اسٹبلشمنٹ بھی بھاگ گئی۔۔ اور پی ٹی آئی کو درمیان لٹکتا چھوڑ دیا۔۔

معلوم نہیں پی ٹی آئی کو یہ الٹے سیدھے مشورے کون دیتا ہے
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Phattoo PDM + Phatto Establishment.

Imran Khan nay inhain sahi nanga Ka rha hy, bechare rooz apni establishment say silwate hain, Khan aglay din phir phar dayta hy (patroon).
 

Back
Top