ندیم افضل چن کے بعد تحریک انصاف کو مزید دھچکے لگنے کی توقع۔۔ پی ٹی آئی رہنما یارمحمد رند کی آصف زرداری سے ملاقات۔۔ منظور وٹو کی بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت متوقع
نجی چینل کے سماء کے صحافی زاہد گشکوری نے خبردی ہے کہ یار محمد رند نے پیپلزپارٹی کے رہنما آصف زرداری سے ملاقات کی ہے جس میں تحریک عدم اعتماد پر گفتگو کی گئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1500523464842694656
اس پر سماء کے صھافی عدیل احسن نے تبصرہ کیا کہ سردار یار محمد رند کے پاس بلوچستان سے 7 ایم پی ایز اور 3 اراکین قومی اسمبلی بھی ہیں۔ عدم اعتماد تحریک سنسنی خیز مراحل میں داخل ہوتے ہوئے
https://twitter.com/x/status/1500525082174763010
جس پر زاہدگشکوری کا کہنا تھا کہ میرے ذرائع کے مطابق یار محمد رند کےساتھ 3 نہیں 7 ایم این ایز ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1500525389629829122
دوسری جانب میاں منظور وٹو ایک بار پھر پیپلزپارٹی میں پرتولنے لگے۔آصف زرداری نے منظور وٹو کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی
https://twitter.com/x/status/1500511608157712390
اس پر میاں منظور وٹو نے پی پی قيادت سے سوچنےکيليے وقت مانگ کر کہا کہ ساتھيوں سے مشاورت کے بعد حتمی جواب دوں گا۔
نجی چینل سماء سے گفتگو میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو کا کہنا تھا کہ پيپلز پارٹی سے ديرينہ تعلق رہا ہے۔ بلاول بھٹو نے براہ راست پارٹی میں دوبارہ شامل ہونے کے دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کے بعد پی پی قیادت سے ملاقات ہوسکتی ہے۔
خیال رہے کہ الیکشن 2018 میں کے عام انتخابات میں اوکاڑہ سے میاں منظور وٹو آزاد جبکہ ان کے بیٹے خرم جہانگیر وٹو اور صاحبزادی روبینہ شاہین وٹو پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر صوبائی نشست پر میدان میں آئے مگر الیکشن نہ جیت س
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/wattoi1i121.jpg