sensible
Chief Minister (5k+ posts)
جو میڈیا اس وقت بیٹھا ہوا ہے انہوں نے کان کھا لئے تھے اس نظام کی خرابیاں گنوا کر اب جب اس نظام کے تمام پھٹے ہوئے نقاب بھی اتر گئے ہیں تو ان سب کو اس کام پر لگایا ہوا ہے کہ عمران خان نے غلطی کی۔عمران خان نے غیر آئینی کام کیا ایک کی بھی جرات نہیں کہے ۔اسمبلیاں توڑ کر نوے دن میں الیکشن ہوتے ہیں یہ اسی آئین کا حصہ ہے لیکن عمران خان کو روکنے کو پاکستان کا آئین توڑ دیا گیا اسے نسیم زہرہ غلطی نہیں کہتی ۔نوکریاں اس ملک سے عزیز رکھنے والے یہ تک بھول چکے ہیں کہ ان کے حقوق بھی آئین کی وجہ سے ہیں اور جب ان پر کوئ ظلم توڑا گیا تو آئین قانون ان کی مدد کو نہیں آئے گا اور ان نوکریوں کی مصلحتوں سے آزاد ہو کر اگر یہ لوگ ملک کے ساتھ آئین کے ساتھ کھڑے ہوتے تو جس حکومت کی یہ ترجمان بنی ہوئ ہیں اور سارے بکے ہوئے لفافے وہ چل ہی نہ سکتا۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Jq452s2/salamaahhai.jpg
Last edited by a moderator: