تحریک انصاف چھوڑنے والوں سے متعلق ن لیگ نے اپنی پالیسی وضع کردی

taraaishaaha.jpg

تحریک انصاف چھوڑنے والوں سے متعلق ن لیگ میں مشاورت ۔۔ن لیگ سے اپنی پالیسی وضع کردی۔۔

اے آروائی کے صحافی نعیم اشرف بٹ کے مطابق تحریک انصاف چھوڑنے والوں سے متعلق ن لیگ نے اپنی پالیس واضح کردی۔صرف چند ارکان کونون میں شامل کیاجائےگا۔

سینئر ن لیگی رہنما کے مطابق پنجاب کے90فیصد حلقوں میں ہم اپنے پرانےلوگوں کو ٹکٹ دیں گے،جہاں ضروری سمجھاوہیں پر شامل کریں گے۔ایسے رہنماؤں کو شامل کیا جائے گا جن کا اپنا ذاتی ووٹ بنک ہو اور وہ 2018 میں بھی جیتے ہوں۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کوبھی کہاگیاسب کو ٹکٹ نہیں دےسکتے۔ن لیگ ترین گروپ کو لفٹ نہیں کرارہی جسکے بعد جہانگیرترین نےنئی پارٹی بنانےیا کہیں شمولیت پرمشاورت شروع کی۔
https://twitter.com/x/status/1663482362812850176