سینئیر رپورٹر نعیم اشرف بٹ کے ساتھ محمد علی درانی کا انٹرویو جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ساتھ مصالحت کروانے کیلیے کام کر رہے ہیں براستہ صدر عارف علوی۔وہ صر اور آرمی چیف سے مل چکے ہیں۔
مصالحت کارمحمد علی درانی کااہم انٹرویوکہا کہ پی ٹی آئی سےمفاہمت پربات کاآغازہوگیا۔امید نہ ہوتی تو نکلتاہی نا۔صدر سے آرمی چیف اور میری ملاقات سےبہتری آئی۔جوجیل میں شہبازکاتھاوہی مثبت موقف علوی کاہے۔
انہوں نےمزید کہا کہ امپائرکوگیندمارنےسےنقصان ہوگا۔اسپرسب اتفاق کریںگے۔چاندچڑھےگاتوسب دیکھ لیںگے۔جمعہ کوپہلے سی بی ایم کا اعلان کرونگا
انہوں نے مزید کہا کہ شہبازشریف سے جیل میں ملاقات کی تو کہا آپ کو فوج سے نہیں لڑنا چاہیے‘! جو موقف شہباز شریف کا تھا اسی طرح کا موقف عارف علوی کا ہے، محمد علی درانی کا اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو
https://twitter.com/x/status/1701895069400551730
محمد علی درانی کاکہنا تھاکہ علوی صاحب سے پہلے میری ان لوگوں سے بات ہوئی جواب بھی پی ٹی آئی ساتھ ہیں اور زیر عتاب ہیں۔وہ مفاہمت چاہتے ہیں۔کچھ کردار لڑائی ڈلواکرچھوڑ گئے وہ اسی لیے آئےتھے۔اب جو پھڈا ڈالناچاہتے ہیں وہ پیڑ نہ گنیں آم کھائیں۔جمہوریت پھل ہے پھڈا ڈالنے سے سیاست کو نقصان ہوگا۔
محمد علی درانی نے مزید کہا کہ سیاست میں کراس لگانے کا اختیار صرف عوام کو ہے۔لوگ مجھے کہتے ہیں آپ آخری نوابزادہ نصراللہ بن رہے ہیں۔بلاول اور زرداری صاحب کا معاملہ نورا کشتی نہیں بری کشتی,بدتمیزی ہے۔بلاول کو باپ سے معافی مانگنی چاہیے۔اسی باپ کی وجہ سے تم سیاست میں ہو۔بچوں کو تمیز ہونی چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1701884162766971209

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/GRgSypJ/ari11h11.jpg
Last edited by a moderator: