ALI ARYAN
Senator (1k+ posts)
ہاتھ کس کے کچھ نہ آیا یہ بھی تو دیکھ لو پچھلے پندرہ سال سے تحریک انصاف کی مقبولیت صرف ایک قومی اسمبلی کی سیٹ وہ بھی ریفرینڈم میں مشرف کی حمایت کرنے کی بخشش ؟ پچھلے چند سالوں میں عمران خان بطور بارہواں کھلاڑی کبھی مشرف کی ٹیم میں رہا کبھی نواز شریف کی ٹیم میں رہا اب کی بار زرداری کی ٹیم میں ہے اور پر لطف بات یہ ہے کے عمران خان سمجھتا ہے کے وہ ٹیم میں پورا کھلاڑی ہے فیلڈنگ کرانے کے بعد جب بیٹنگ کی باری آتی ہے خبر ہوتی ہے کے موصوف تو بارہویں کھلاڑی ہیں اور پھر یہ کچھ عرصہ کھسیانی بلی کا سا منہ لے کرخاموش بیٹھتے ہیں اور پھر روایتی بے غیرتی کے ساتھ دوبارہ سیاسی میدان میں اتر پڑتے ہیں اور قوم سے معافی مانگ لیتے ہیں.توبہ توبہ اتنی آگ لگی ہے کے دھنواں ادر تک آ رہا ہے لیکن اب کیا کریں تحریک انصاف ایک حقیقت ہے اور عمران خان اسکا لیڈر . سب اپنی کوشش کر کے دیکھ چکے مگر کچھ ہاتھ نہ آیا . ایم قیوایم سے ہی سیکھ لو انہوں نے بی بوہت کوشش کی مگر اب چپ ہو گے مشرف نے اسکو جیل میں بند رکھا .بر حال آپ صورت حال سے واقف نہی. باقی لوگ اسکا فیصلہ کریں گے کون ٹھیک اور کون غلط ہے. میرا اندازے جواب سے مراد آپکی پوسٹ کو روکنا نہی بلکے گندی زبان کو روکنا ہے جو کسی لیڈر کے خلاف ہو. آج عمران خان لاکھوں کروڑوں لوگوں کے دل کی دھڑکن ہے اگر اسکو الفاظ سے ڈی گریڈ کرنے کی کوشش ہو گی تو برداشت نہی کی جے گی پھر اپ لوگ جنکو نہ کوئی جانتا ہے نہ پہچانتا ہے ہر ایرا غیرہ ایسی زبان استمال کرے گا تو جواب بی ویسا ہی ہو گا. مے اپ سے زیادہ سیاسی لیڈرز کو جانتا ہوں