کراچی جلسے کی کامیابی کا نشہ بھی گھٹیا باغی پر میرا غصہ ٹھنڈا نہ کر سکا .
دل کرتا ہے کہ میرا ہاتھ ہو اور اس بے غیرت کی گردن ،اور پوچھوں ، ہمیں وہ عزت واپس دے جو ہم نے بے انتہا تجھ جیسے غلیظ انسان کو دی .
جس طرح کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا ،اسی طرح اس خبیث کو عزت راس نہ آی .
ہمارے پشتون معاشرے میں میدان جنگ سے بھاگنے والے بھگوڑے کی آنے والی تین نسلوں کو سر جھکا کر چلنا پڑتا ہے ۔ یہ داغی اتنا ڈھیٹ ہے کہ اب بھی پریس کانفرنسز اور انٹرویوز کررہا ہے ۔
ہر ایک سے درخواست ہے کے اپنا اپنا حصہ ہر مقام سے ڈالنے کے علاوہ کوئی دھرنے میں ہے یا قلم کے ساتھ ہے یا ان کو کھانا پانی یا کسی بھی کسم کی کوئی مدد کر رہا ہے ان کے لئے دعاوں کو بھی معمول بنائیں داغیوں باغیوں سے اورہر اس سے نبٹنے کو الله کافی ہے جنہوں نے یہ بدبودار سسٹم بنایا اور اس کو بچانے کو جان لگا رہے ہیں جو عوام کا ہر لحاظ سے دشمن اور قاتل ہے اس تحریک میں جان دینے والوں کے لئے بھی ہر کوئی مغفرت کی دعا کرے.
Is jaagi hooi qom ko ab sone nahin dena yeh aap sab ka farz hai ke waqtan fawaqtan in ko jhonjhorte rahen
Sada haq hun aithey rakh .i hope the day will come soon when i will see peace on the faces pakistani people and prosperity will prevail InshaAllah
salam aey Hasan Nisar Aapko salam. Thank you, We need your pen more than ever to rip the mask from the faces of these dirty, smelly, ugly swine like politicians. Hats off to you sir.