حالیہ دنوں میں امریکا کی جانب سے پاکستان کو نشانہ ہدف بناتے ہوے ایک پراپگینڈا فلم تیار کی گی ہے جس میں جھومتے ناچتے گاتے اسلام آباد کو انتہائی نازیبہ انداز میں ایک سب مرین سے نشانہ بناتے ہوے دکھایا گیا ہے ۔جوجہاں دشمن کی جانب سے ان کی دلی حسرتوں (خیالی پلاؤ)اور پاکستان اسلام دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ھے وہیں ان لوگوں کے لیے لمحہ فکر بھی ھے جو امریکا کا دم بھرتے تھکتے نہیں-اور دشمنوں کے ساتھ سازشوں میں برابر شریک ہیں یا اپنے بے وقوفانہ عمل سے دشمن کے ہاتھوں ارادی یا غیر ارادی انداز میں استعمال ہو رہے ہیں اور پاکستان کو نقصان پونچھا رہے ہیں
امریکا،اسرائیل انڈیا کی جانب سے اس طرز کی سازشیں نئی نہیں یہ سلسلہ کافی عرصہ سے چلا آ رہا ہے .جب سے پاکستان ایک روحانی وجود کے ساتھ اس کراہ ارض پر قائم ہوا ہے .١٩٧١ سے لے کر اب تک پاکستان کے حوالے سے امریکا کا رویہ ہمیشہ منافقانہ رہا ہے .امریکا کی جانب سے باقاعدہ پاکستان کو ٹارگٹ بنانے کا آغاز اس وقت ہی سے شروع کر دیا گیا جب یہودیوں کی جانب سے ٩،١١ کا ڈرامہ رچایا گیا .اور آغاز سے ہی پاکستان پر شدید تنقید کی گی .اور پچھلے ١٢ سال سے یہ سلسلہ مسلسل جاری ہے.یاد رہے ٢٠٠٥ کا زلزلہ کے دوران امریکا کی جانب سے امریکی جاسوسوں کو باقاعدہ پاکستان میں داخل کیا گیا .جس کے لیے پاکستان کے اس وقت کے منافقوں سے امریکا نے مدد لی جنھیں ہم سی آئی اے اور بلیک واٹر کے نام سے جانتے ہیں .جنہوں نے پاکستان کے اندر جیسکو نام کی تنظیم قائم کی اور یہ وقت تھا جب تحریک طالبان پاکستان کو باقاعدہ پاکستان کے خلاف مدد مہیا کی گی .نہ صرف یہ بلکے بی ایل اے کی تھکی اور مری ہوئی تنظیم کو بھی باقاعدہ اورگنائز کیا گیا بلوچستان کے اندر نام نہاد آزادی کے نام پر .اس کی تمام تفصیلات کتاب دی کمانڈ ڈیپ ان سائیڈ دا پریذیڈنٹ سیکرٹ آرمی موجود ہیں-اس لنک کو ضرور پڑھیں
پاکستان نے اسرائیل کی حرکتوں کی وجہ سے آج تک اسے تسلیم نہیں کیا .یہی وجہ ہے اس کی پاکستان کے خلاف انڈیا سے بہت گہری رقابت موجود ہے.یاد رہے جب انڈیا کے ساتھ کارگل وار میں شدید لڑائی چھیڑی تو اس وقت اسرائیلی فوجیں پاکستان کے خلاف پس پردہ انڈیا کی مدد کرتی رہی ہیں .انڈین کو کارگل وار میں لیزر گائیڈڈ مزل مہیا کیے گے جس سے پاکستان کی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا ورنہ وہاں تک قبضہ کرنا تباہ کرنا انڈیا کے لیے ممکن نہیں تھا .یہی نہیں شکست کھاتا انڈیا کی ناک بچانے کے لیے اسرائیل نے اپنا اثر رسوخ امریکا پر استعمال کیا جس نے نواز شریف کے ہاتھوں کارگل وار رکوائی .
حالیہ دنوں میں امریکا کی جانب سے نیٹو سپلائی بند ہونے پر بھی شدید دشمنی ظاہر ہوئی تھی جس میں پاکستان کے خلاف تحریک طالبان پاکستان کے سوات کے گروپ فضل الله کو نہ صرف پاکستان کے خلاف افغانستان سے فعال کیا گیا بلکے افغان آرمی کے بے درپے حملے پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوے کیے گۓ-جن کا اچانک اختتام نیٹو سپلائی کے بند ہونے کے بعد ہوا .
فلم بازی کرنا بہت آسان ہے ناچتے گاتے ناک کو طنزیہ انداز میں دبا کر بٹن دباتا ہوا دیکھنا بہت آسان ہے .اس طرز کا خواب آج سے پہلے ١٩٦٥ میں ہندو بنیا نے بھی دیکھتا تھا جس میں لاہور میں بیٹھ کر شراب پینے اور ناچنے گانے عورتوں کے ساتھ برہنہ رقص کرنے کے خیالی پلاؤ پکاے گیا تھا .اس کا انجام کیا ہوا ہندو اچھی طرح جانتا ہے .امریکا اس طرز کے خواب دیکھنے چھوڑ دے اس کا بھی انجام اچھا نہیں ہو گا یہ وہ اچھی طرح جانتا ہے پاکستان جہاں تمام خطاؤں کے باوجود ایمان غیرت رکھنے والا ملک ہے وہیں ایک اٹامک طاقت بھی ہے .امریکا کو یورپ سمیت لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں