تجربہ کارٹیم کی تجربہ کاریاں

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger


YearValue
1970
1971
1972
1973
1974
1975
1976
1977
1978
1979
1980
1981
1982
1983
1984
1985
1986
1987
1988
1989
1990
1991
1992
1993
1994
1995
1996
1997
1998
1999
2000
2001
2002
2003
2004
2005
2006
2007
2008
2009
2010
2011
2012
2013

[TD="align: right"]$2,346,920,000[/TD]

[TD="align: right"]$2,553,875,000[/TD]

[TD="align: right"]$2,753,460,000[/TD]

[TD="align: right"]$2,986,019,000[/TD]

[TD="align: right"]$3,428,540,000[/TD]

[TD="align: right"]$3,979,490,000[/TD]

[TD="align: right"]$4,896,356,000[/TD]

[TD="align: right"]$5,549,521,000[/TD]

[TD="align: right"]$6,202,763,000[/TD]

[TD="align: right"]$6,588,627,000[/TD]

[TD="align: right"]$6,968,984,000[/TD]

[TD="align: right"]$7,217,119,000[/TD]

[TD="align: right"]$7,549,143,000[/TD]

[TD="align: right"]$7,698,445,000[/TD]

[TD="align: right"]$7,767,444,000[/TD]

[TD="align: right"]$8,569,045,000[/TD]

[TD="align: right"]$9,529,762,000[/TD]

[TD="align: right"]$10,709,020,000[/TD]

[TD="align: right"]$11,011,000,000[/TD]

[TD="align: right"]$10,961,990,000[/TD]

[TD="align: right"]$12,019,910,000[/TD]

[TD="align: right"] $12,604,870,000 نواز حکومت [/TD]

[TD="align: right"]نواز حکومت $12,666,820,000 [/TD]

[TD="align: right"]نواز حکومت $13,327,660,000[/TD]

[TD="align: right"]$15,193,170,000[/TD]

[TD="align: right"]$16,226,450,000[/TD]

[TD="align: right"]$15,899,560,000[/TD]

[TD="align: right"]$14,980,010,000[/TD]

[TD="align: right"]نواز حکومت$16,776,990,000[/TD]

[TD="align: right"]نواز حکومت$18,451,560,000[/TD]

[TD="align: right"]$17,988,490,000[/TD]

[TD="align: right"]$19,689,160,000[/TD]

[TD="align: right"]$21,719,120,000[/TD]

[TD="align: right"]$24,336,180,000[/TD]

[TD="align: right"]$25,735,730,000[/TD]

[TD="align: right"]$24,318,790,000[/TD]

[TD="align: right"]$26,040,650,000[/TD]

[TD="align: right"]$28,559,900,000[/TD]

[TD="align: right"]$30,599,530,000[/TD]

[TD="align: right"]$32,307,880,000[/TD]

[TD="align: right"]$33,766,350,000[/TD]

[TD="align: right"]$35,442,040,000[/TD]

[TD="align: right"]$35,199,970,000[/TD]

[TD="align: right"]نواز حکومت$34,075,840,000[/TD]

 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)

بنی گالہ والا کیا کام کرتا ہے ؟
اتنے بڑے محل کا خرچہ ِ، جس کا کتا بھی گوشت کھاتا ہو ۔ ۔۔ وہاں کیا اندھے ہو جاتے ہو؟


Just see the big royal palace of IK.
11027519_1167508853265197_6314118576560777772_n.jpg
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
You accused that Pakistan took $ 180 Billion in seven years, okey, but do you know what the total debt burden of Pakistan is???
I don't know what is the total debt burden ? But what I know is:
اس وقت ملک میں پیدا ھونے والا ہر بچہ ایک لاکھ روپے سے زیادہ کا مقروض ھے۔
67​
سال سے یہ ملک قرضوں پر چل رہا ہے لیکن خون لیگ کی حکومت نےقرض لینے کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں ابھی بھی انکا پیٹ نہیں بھرا۔
کیا یاد ھے آپکو نواز شریف کی بھڑکیں الیکشن دو ھزار تیرا کیں۔
حکومت ملی تو خدا کی قسم ملک کی تقدیر بدل دیں گے۔ ھمارے پاس تجربہ کار ٹیم ھے۔ کشکول توڑ دیں گے۔ قرضوں کی لعنت سے اس ملک کی ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ جائے گی۔
1.35 جان کیا چھوٹے گی یہ تو مزید
ٹریلین روپے کا قرضہ حاصل کرنے کا ارادہ کررھےھیں۔
اکیس توپوں کی سلامی ہے انکو جو ان نوسر بازوں کی بھڑکوں پر یقین کرتے ہیں۔ جس طرح انہوں نے زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹا اسی طرح کشکول بھی ٹوٹ گیا۔
 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
I don't know what is the total debt burden ? But what I know is:
اس وقت ملک میں پیدا ھونے والا ہر بچہ ایک لاکھ روپے سے زیادہ کا مقروض ھے۔
67​
سال سے یہ ملک قرضوں پر چل رہا ہے لیکن خون لیگ کی حکومت نےقرض لینے کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں ابھی بھی انکا پیٹ نہیں بھرا۔
کیا یاد ھے آپکو نواز شریف کی بھڑکیں الیکشن دو ھزار تیرا کیں۔
حکومت ملی تو خدا کی قسم ملک کی تقدیر بدل دیں گے۔ ھمارے پاس تجربہ کار ٹیم ھے۔ کشکول توڑ دیں گے۔ قرضوں کی لعنت سے اس ملک کی ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ جائے گی۔
1.35 جان کیا چھوٹے گی یہ تو مزید
ٹریلین روپے کا قرضہ حاصل کرنے کا ارادہ کررھےھیں۔
اکیس توپوں کی سلامی ہے انکو جو ان نوسر بازوں کی بھڑکوں پر یقین کرتے ہیں۔ جس طرح انہوں نے زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹا اسی طرح کشکول بھی ٹوٹ گیا۔


Then, please don't mind but you are a dumbtard. You are quoting figures about which you don't know nothing and which are idiotic.
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
ابے نواز شریف کی طرح کے گدھے لنک پوسٹ کیا ہے دیکھ لو

From 1990 to 1999 Liabilities increase from 20.9 Billion USD to 38.9 Billion USD

You still need some more chitrol?



اوے ابے تنے کو حساب آوت ہے کیا؟ بتا 1998 دھماکوں سے پہلے کتنا قرجہ تھا پاکستان پر۔۔

 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اندھیر نگری بے نظیر دور سے ھر شعبے میں مچی ھویؑی ھے اور یہ باور کرنا غلط نھیں ھوگا کہ انڈیا سمیت بیرونی طاقتوں نے ھماری بیوروکریسی اور سیاستدانوں میں بھاری سرمایہ کاری کر رکھی ھے تاکہ پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا ھونے سے ھر صورت روکا جاےؑ، یہ بھاری جرمانے، ناقابلِ عمل شرطوں پر معاھدے، تاوان ادا کرنے کی وارداتیں سب ملکی معیشت کو ایسے زخم لگانے کی حکمتِ عملی ھے کہ پاکستان کا خون بہتا رھے اور محتاجی کبھی ختم نہ ھو، جتنے بھی توانایؑی کے معاھدے کیے گےؑ ھیں، ان میں ھر پاور کمپنی کو اس کی بلند ترین پیداواری سطح کے حساب سے ماھانہ رقم ادا کی جا رھی ھے جبکہ پیداوار 50 سے 60 فی صد تک ھو رھی ھے کیوںکہ کہیں حکومت کے پاس رقم نھیں اور کہیں گیس نھیں، اگر کسی نے پاکستان کے خاتمے کے سالوں بعد ان معاملات پر نظر ڈالی کہ ھماری افسر شاھی اور حکمرانوں نے کس طرح جان بُوجھ کر ملک کے پانی کو انڈیا کے ھاتھ بیچا تو اُسے حیرت ھوگی کہ اس دنیا میں کہیں ایسے اُلو کے پٹھے عوام اور غدار حکمران بھی ھو سکتے ھیں جو خودکُشی کے اتنے شوقین ھوں
 

Back
Top