نواز شریف حکومت کےدوسرے سال میں کرپشن 300 ارب روپے
سب سے کرپٹ ادارہ ریلوے، دوسرے نمبر پر واپڈا
ریلوے میں ایک سال کے دوران کرپشن 127 ارب روپے
ریلوے میں ایک سال کے دوران خسارہ 70 ارب روپے
باپ رے باپ! خواجہ سعد رفیق تو غلام احمد بلور سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا
پاکستان ہر روز اوسط بیرونی قرضہ 4 ارب روپے لیتا ہے
ہر گھنٹے میں 17 کروڑ روپے بیرونی قرضہ
ہر پاکستانی پر قرضہ ایک لاکھ روپے فی پاکستانی
مشرف دور میں ہر پاکستانی پر قرضہ : 30 ہزار روپے
زرداری دور میں ہر پاکستانی پر قرضہ : 70 لاکھ روپے
نوازشریف دور میں ہر پاکستانی پر قرضہ: 1 لاکھ روپے
نوازشریف دور میں لائن لاسز میں اضافہ اور بجلی کی پیداوار میں کمی
نندی پور پراجیکٹ 23 ارب سے شروع ہوا اور 120 ارب روپے تک جاپہنچا
نیلم جہلم پراجیکٹ 40 ارب سے ہوا اور 450 ارب تک جا پہنچا
گڈانی پاور پلانٹ، قادرپور پاور پلانٹ، چیچوں کی ملیاں پاور پلانٹ، پورٹ قاسم پاور پلانٹ ناکام ہوکر بند
واپڈا میں کرپشن میں 7 فیصد اضافہ
نوازشریف بزنس لون سکیم فلاپ
لیپ ٹاپ سکیم فلاپ
کول کے پاور پلانٹ منصوبے فلاپ
ایل این جی منصوبے فلاپ
سیف سٹی پراجیکٹ فلاپ
لیکن اسکے باوجود
حمزہ شہباز کا دودھ اور پولٹری کا کاروبارعروج پر
ملک قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا لیکن شریف برادران کی دولت میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی
سٹیل ملز بند ہونے کے قریب لیکن شریف برادران کی سٹیل ملز کا کاروبار زبردست منافع میں
غریب آدمی چند ہزار قرضہ لے لیں تو بنک جینا محال کردیں لیکن شریف برادران سمیت تمام حکمرانوں کے قرضے معاف
پی آئی اے خسارے میں لیکن سابق چئیرمین پی آئی اے اور موجودہ وزیرپٹرولیم کی ائیرلائن کمپنی زبردست منافع میں