تبدیلی آ نہیں رہی .....تبدیلی آ گیی ہے

MAwan

Senator (1k+ posts)
11755090_1677447369141667_2488360589748564582_n.jpg
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
نسوار والی سیگریٹ پاکستان میڈ ہونی چاہئے کیونکہ جس نے نشہ کرنا ہے وہ شوق سے کرے پر آتے جاتے (buribaat)لوگوں پر ہری تھوک کی پچکاریاں تو نہ مارے
 

MS Jan

MPA (400+ posts)
نسوار والی سیگریٹ پاکستان میڈ ہونی چاہئے کیونکہ جس نے نشہ کرنا ہے وہ شوق سے کرے پر آتے جاتے (buribaat)لوگوں پر ہری تھوک کی پچکاریاں تو نہ مارے

I doubt if naswar makes hari thook like gutka makes red.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
I doubt if naswar makes hari thook like gutka makes red.
اگر دیکھا جاۓ تو نسوار کھانے کے ماہر تھوکتے نہیں ہیں بلکہ یہ کام نیو کمرز کرتے ہیں ، پھر بھی نسوار کھانے والے کے دانت تو ہریالی مائل ہوجاتے ہیں ، آپکا ذاتی تجربہ کیا ہے ؟؟؟
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)

اگر دیکھا جاۓ تو نسوار کھانے کے ماہر تھوکتے نہیں ہیں بلکہ یہ کام نیو کمرز کرتے ہیں ، پھر بھی نسوار کھانے والے کے دانت تو ہریالی مائل ہوجاتے ہیں ، آپکا ذاتی تجربہ کیا ہے ؟؟؟

ریگولر دانتوں کی صفائی سے اگر چہ سیگریٹ اور پان کے داغ نہیں جاتے مگر نسوار کی کے داغ حتم ہوجاتے ہے اور پھر اپ کو اندازہ نہیں ہوتا کہ یہ بندہ نسوار استعمال کرتا ہے ۔مگر پھر بھی یہ تینوں اچھی چیزیں بلکل بھی اچھی نہیں ہے
 
Last edited:

MS Jan

MPA (400+ posts)

اگر دیکھا جاۓ تو نسوار کھانے کے ماہر تھوکتے نہیں ہیں بلکہ یہ کام نیو کمرز کرتے ہیں ، پھر بھی نسوار کھانے والے کے دانت تو ہریالی مائل ہوجاتے ہیں ، آپکا ذاتی تجربہ کیا ہے ؟؟؟

No experience
 

realitycheck

Senator (1k+ posts)
@Believer bhai app ki dil Pukhtoono ki layee buhat tasub hai ....... Please bhai hum ko maff kardain ager koyee ghalti ho gayee ho !!

نسوار والی سیگریٹ پاکستان میڈ ہونی چاہئے کیونکہ جس نے نشہ کرنا ہے وہ شوق سے کرے پر آتے جاتے (buribaat)لوگوں پر ہری تھوک کی پچکاریاں تو نہ مارے

I doubt if naswar makes hari thook like gutka makes red.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
@Believer bhai app ki dil Pukhtoono ki layee buhat tasub hai ....... Please bhai hum ko maff kardain ager koyee ghalti ho gayee ho !!
بھائی میرے دل میں پختون سمیت کسی بھی پاکستانی کیلئے نفرت نہیں ہے ، اب اس فقرے میں جو میں نے پوسٹ کیا ہے نسوار کا ذکر ہے اور میں پنجابی ہوں لہذا میرا تجربہ انہی لوگوں تک ہے جو پنجاب میں رہتے ہیں
شائد آپکو پتا نہیں کہ نسوار پنجاب میں بہت زیادہ استمعال کی جاتی ہے ،ناروے میں پاکستانی پٹھان ہوں یا پنجابی میں نے انہیں نسوار کھاتے نہیں دیکھا البتہ گورے کھاتے ہیں ٹی بیگ کی طرز کے چھوٹے چھوٹے بیگز میں پیک ہوتی ہے وہ ڈبیا میں سے ایک بیگ نکال کر ہونٹوں تلے دے لیتے ہیں ، کافی سال تو مجھے پتا ہی نہ چلا کہ یہ کیا بلا ہے جو گورے کھاتے ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے

اگر آپ میرے نسوار والے پوسٹ میں کوی تعصب پختون کے خلاف دکھا دیں تو میں ابھی معافی مانگ لوں گا
میں ہر قسم کے نشے سے پاک معاشرہ دیکھنا چاہتا ہوں ،خواہ کوی سگریٹ بھی پئے تو میں اسکو ایکبار ضرور روکتا ہوں ، نسوار تو بہت تیز نشہ ہے جو منہ میں رکھنے کی وجہ سے ڈائریکٹ دماغ پر اثر کرتا ہے نیز اس سے منہ کا کینسر پھیل رہا ہے اسلئے اسکو روکنا کار ثواب ہے مخلوق کی عظیم بھلائی ہے ، ہان ایک سرحد کا وزیر جس نے اسے فروٹ کہا تھا آپ خود ہی اسے چھتر مار چکے ہیں میری گنجائش نہیں بنتی
 
Last edited: