نسوار والی سیگریٹ پاکستان میڈ ہونی چاہئے کیونکہ جس نے نشہ کرنا ہے وہ شوق سے کرے پر آتے جاتے (buribaat)لوگوں پر ہری تھوک کی پچکاریاں تو نہ مارے
اگر دیکھا جاۓ تو نسوار کھانے کے ماہر تھوکتے نہیں ہیں بلکہ یہ کام نیو کمرز کرتے ہیں ، پھر بھی نسوار کھانے والے کے دانت تو ہریالی مائل ہوجاتے ہیں ، آپکا ذاتی تجربہ کیا ہے ؟؟؟I doubt if naswar makes hari thook like gutka makes red.
اگر دیکھا جاۓ تو نسوار کھانے کے ماہر تھوکتے نہیں ہیں بلکہ یہ کام نیو کمرز کرتے ہیں ، پھر بھی نسوار کھانے والے کے دانت تو ہریالی مائل ہوجاتے ہیں ، آپکا ذاتی تجربہ کیا ہے ؟؟؟
اگر دیکھا جاۓ تو نسوار کھانے کے ماہر تھوکتے نہیں ہیں بلکہ یہ کام نیو کمرز کرتے ہیں ، پھر بھی نسوار کھانے والے کے دانت تو ہریالی مائل ہوجاتے ہیں ، آپکا ذاتی تجربہ کیا ہے ؟؟؟
نسوار والی سیگریٹ پاکستان میڈ ہونی چاہئے کیونکہ جس نے نشہ کرنا ہے وہ شوق سے کرے پر آتے جاتے (buribaat)لوگوں پر ہری تھوک کی پچکاریاں تو نہ مارے
I doubt if naswar makes hari thook like gutka makes red.
بھائی میرے دل میں پختون سمیت کسی بھی پاکستانی کیلئے نفرت نہیں ہے ، اب اس فقرے میں جو میں نے پوسٹ کیا ہے نسوار کا ذکر ہے اور میں پنجابی ہوں لہذا میرا تجربہ انہی لوگوں تک ہے جو پنجاب میں رہتے ہیں شائد آپکو پتا نہیں کہ نسوار پنجاب میں بہت زیادہ استمعال کی جاتی ہے ،ناروے میں پاکستانی پٹھان ہوں یا پنجابی میں نے انہیں نسوار کھاتے نہیں دیکھا البتہ گورے کھاتے ہیں ٹی بیگ کی طرز کے چھوٹے چھوٹے بیگز میں پیک ہوتی ہے وہ ڈبیا میں سے ایک بیگ نکال کر ہونٹوں تلے دے لیتے ہیں ، کافی سال تو مجھے پتا ہی نہ چلا کہ یہ کیا بلا ہے جو گورے کھاتے ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے@Believer bhai app ki dil Pukhtoono ki layee buhat tasub hai ....... Please bhai hum ko maff kardain ager koyee ghalti ho gayee ho !!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|