تاحیات نااہلی کے خاتمے کے بعد شریف خاندان کو ایک اور بڑا ریلیف مل گیا

14shrdkhandannn.png

سپریم کورٹ سے تاحیات نااہلی کے خاتمے کے فیصلے کے بعد شریف خاندان کے افراد کو مزید ریلیف مل گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے 4 افراد کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کلین چٹ مل گئی ہے، ایف بی آر، ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز کو کلین چٹ دیدی گئی ہے، ایف آئی اے کے مطابق ن لیگ کے چاروں بڑوں کا کوئی کریمنل ریکارڈ نہیں ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ شریف برادران، حمزہ ومریم کا ڈیفالٹ کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے جبکہ ایف بی آر نے بھی ان چاروں کو ٹیکس معاملات میں کلیئر قرار دیدیا ہے، آئی جی پنجاب نے ان چاروں کا کوئی کریمنل ریکارڈ نا ہونے کی تصدیق کردی ہے جبکہ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف کوئی کیس زیر التو نہیں ہے۔

قومی احتساب بیورو نیب کی جانب سے لکھے گئے ایک خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کے خلاف 6 کیسز کی تحقیقات جاری ہے جبکہ مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کی انویسٹی گیشن جاری ہیں۔

نیب، ایف آئی اے، ایف بی آر، اسٹیٹ بینک، اینٹی کرپشن پنجاب اور آئی جی پنجاب کی جانب سے نواز شریف، شہباز شریف ، مریم نواز و حمزہ شہباز کو کلین چٹ دیتے ہوئے خطوط ریٹرننگ افسران کو ارسال کردیئے گئے ہیں۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

مبارک ہو مبارک ہو میاں جی اب پھر پرچیاں پڑھ کر ملک چلائیں گے اور جو ایشئین ٹائیگر ان سے 40 سال میں نہیں بنا وہ اب بنائیں گے۔

پخانہ رپبلک کو بڑی پاتھی مبارک ہو
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Ghaleez. Ghuddar Fouj​

Napaak fooj gandu yahdoi working overtime to satisfy thier USA masters
Hold your horses.

This same will be used to seek relief for Khan saab. Thora thunda kar kay khao yaar warna mu na sarr jay
good job the nawaz epstein family

مبارک ہو مبارک ہو میاں جی اب پھر پرچیاں پڑھ کر ملک چلائیں گے اور جو ایشئین ٹائیگر ان سے 40 سال میں نہیں بنا وہ اب بنائیں گے۔

پخانہ رپبلک کو بڑی پاتھی مبارک ہو
good job the nawaz epstein family
خاکی والے حرامیوں کا نیا چورن۔۔۔۔
ایک مہینے میں خان سے سٹینڈ آف ختم

giphy.gif