بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب سوچنا سمجھنا چھوڑ دو ، بس قادری صاحب کے عشق میں دھرنا دے کے بیٹھ جاؤ پھر خوار ہو کے واپس آ جاؤ
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
جہالت اور ملائی پوجا پاٹ اگر وطن عزیز میں عروج پر نا ہو تو قادری جیسے منافق اور فراڈئیے یہاں لمحہ بھر بھی قیام نا کر سکیں بلکہ ایسے فتنے جنم ہی نا لیں


نا انقلاب نا سینے پر گولیاں، نا شہادت
صرف ناکامی، ذلت و رسوائی
اس قدر علم کے باوجود جو اس کا ہمیشہ سے مقدر رہا ہے
 
11659470_477801872369617_1074493871969293258_n.jpg