بیمار قوموں کے پڑھے لکھے نوجوان

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
بیمار قوموں کے پڑھے لکھے نوجوان
تحریر: محمد غیث المعرفة

ہمارے یہاں خطہ برصغیر کے پڑھے لکھے طبقہ ، چاہے اس کا تعلق لبرل اور سیکولر حلقوں سے ہو یا اسلام کے نام لیواؤں سے ان کا تعلق ہو ان کے احساسات اور سوچوں میں اس قدر ہم آہنگی ہے کہ حالات کو دیکھنے اور پرکھنے تک کوئی تبدیلی نظر نہیں آتی البتہ نتائج اپنے اپنے اسکول آف تھاٹ کے مطابق اخذ کئے جاتے ہیں۔
ہمارا لبرل حلقہ سمجھتا ہے کہ مغرب نے ج...و ترقی کی ہے اس کی بنیادوں میں ان کی تہذیب اور کلچر ہے اس لیے کنسٹرٹس ، میرا تھون ریس، عورتوں کا جینز پہننا اور آزاد خیالی کی دوسرے لوازم انہیں ترقی کی نشانیوں کے طور پر نظر آتی ہیں۔ وہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ مغرب نے یہ بلندی صرف اس ذریعے سے حاصل کی ہے کہ ان کی عورتیں جسموں کو ننگا رکھتی ہیں اور ان کے مرد اپنی زندگی میں درجن بھر عورتوں سے استفادہ کرتے ہیں۔
وہیں ہمارے یہاں چند پڑھے لکھے اسلام پسندوں میں یہ خیال آن دھمکا ہے کہ ترکی اور مصر میں جو اتنی بڑی ترقی حاصل ہوئی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ پینٹ کوٹ پہنتے ہیں اور ان کی عورتیں چہروں یا سروں کو ڈھانپنا ضروری نہیں سمجھتیں پھر وہ اس قدر معتدل مزاج واقع ہوئے ہیں کہ کنسٹرٹس جیسی چیزیں ان کے ہاں گناہ نہیں رہیں اور وسعت نظری یہ ہے کہ بغیر کسی روک اور جبر کے لوگوں کی سوچوں کو قبول کر رہے ہیں اور مرد و زن کی تفریق نہیں رکھ رہے بلکہ مخلوط جلسوں میں بھی کوئی عار محسوس نہیں کرتے۔
مصر کے اندر ڈاکٹر محمد مرسی کے حمایت میں جاری مظاہرے اور خاص کر میدان رابعہ العدویہ اور میدان النھضہ نے اس سوچ کو تلچھٹ کا شکار کر دیا ہے ان پڑھے لکھوں کی سوچوں کو ہلا کر رکھ دیا ۔ کیوں کہ وہاں ایک نئی قوت موجود ہے جو ایسی سوچوں سے بہت دور بس رہی ہے۔ لوگ جس مارچ اور ریلی کو اخوان المسلمون کی حکمت سمجھ رہے تھے اس نے میدان رابعہ العدویہ میں مخلوط محافل کی سوچ پر تھپڑ مارا ہے اور اپنے ایمان اور تقویٰ والی پہچان دنیا کے سامنے پیش کی ہے
میں سوچتا تھا کہ اخوان ہر وقت یہ ہی سوچ رہے ہوتے تھے کہ ایک چال مخالفین کی ہے ایک چال اللہ کی ہے اور اللہ ہمیشہ بہتر چال چلنے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ پر اس حد تک یقین ہی تھا جس نے میدان رابعہ العدویہ سے آج تک نہیں اٹھنے نہیں دیا البتہ یہاں تو لگ گجرانوالہ یا ڈیرہ اسماعیل خان سے واپس مڑ آتے ہیں اور پھر مجھے حیرانگی ہوئی کہ امریکہ جس نے اس پلان کو ترتیب دیا اس نے اب تھوڑا دور رہنا اپنے لیے ضروری سمجھ لیا ہے۔ سچ یہ ہے کہ ایک چال مخالفین کی ہے ایک چال اللہ کی اور اللہ بہتر چال چلنے والا ہے پھر کچھ لوگ اب بھی اخوان کو سادہ لوح قرار دیتے ہیں۔
معقول بات یہ ہے کہ غلطیاں کس میں نہیں ہوتیں؟ کامیابی کب ازل کی چٹان کہلاتی ہے لیکن اخوان نے ثابت کیا ہے کہ ایمان اور تقویٰ کے سامنے کوئی غلطی نہیں رہتی اور آج انہوں نے ساری دنیا میں اپنے بارے تاثر کو مضبوظ کیا ہے اپنی پہچان کروائی ہے۔ جب مغربی دنیا کو کھلے عام دعوت دی گئی کہ آؤ دیکھو رابعہ العدیہ میں کون لوگ بیٹھے ہیں کس کردار اور طرز عمل کے لوگ یہاں بیٹھے ہیں تو مغرب سے روزانہ کی بنیاد پر وفد آنے لگے اور رابعہ العدویہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھ کر دنگ رہ گئے، ناروے سے آنے والے وفد میں شامل ایک فرد رونے لگ گیا۔ خود جان مکین نے پینترا بدل لیا- آسٹن پر یوں نفسیاتی اثر پڑا کہ رابعہ العدویہ کے وزٹ کے بعد اس نے البرادعی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلام پر امن مذہب ہے آپ کیوں پر امن لوگوں کا خون کر رہے ہیں۔ اور پریس کانفرنس وقت سے پہلے چھوڑ کر چلی گئی کیوں کہ وہ نفسیاتی طور پر ہلکان ہو چکی تھی۔ اور خود مصریوں کے رویے اخوان بارے بدل گئے آزمائش اور عارضی شکست نئی صبح کی لذت اور بڑھا گئی کسی یورپی ملک سے آنے والے کٹر اینٹی اخوانی نے اپنی شادی رابعہ العدویہ میں کروانے کا اعلان کیا جس کا نکاح عید سے ایک دن قبل ہوا۔

1000322_190989431072407_1617575875_n.jpg

13589_541613739226507_189024055_n.jpg

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
وقت کا موسیٰ ، فراعنہ کے ظلم کا اختتام کر دے گا: اردوغان

‫#‏انقرہ‬‫: ترکش وزیر اعظم رجب طیب ادوغان نے مغربی ممالک پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن وقت کا موسیٰ، تمام فرعونوں کے ظلم کو روک دے گا۔
یہ بات انہوں نے انقرہ ایسن بوگا ائی...ر پورٹ پر ترکمانستان روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں جمہوریت پر ایک سوالیہ نشان لگ چکا ہے اگر مغرب نے اسے سنجیدہ نہ لیا تو اسی کے سب سے بڑا خطرہ ہو گا۔

انہوں نے بدھ کے دن قاہرہ میں فوجی کاروائی کو ظلم و ستم اور خونریزی کا نام دیتے ہوئے کہا کہ اس سب کی ذمہ دار فوجی حکومت ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج جو خاموش ہیں و ہی مجرم ہیں مغرب کو اس کے خلاف سنجیدہ کوشش کرنے چاہیے اور سفاکیت کو رکوانا چاہیے وہ ہمیشہ سے فوجی شب خون کو عوامی بغاوت کہہ رہے ہیں لیکن اپنی نجی گفتگو میں اقرار کرتے ہیں کہ مارشل لاء ہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مصر کو اب صرف جمہوریت ہی نہیں انسانیت بھی چاہیے

954793_230237453795040_1772630465_n.jpg

Last edited:

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
I have a question for Mr. Mursi, if a person that looked this evil.

why would you give him the the job.

egypt-protest-sisi_2606953b.jpg
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
I have a question for Mr. Mursi, if a person that looked this evil.

why would you give him the the job.

egypt-protest-sisi_2606953b.jpg

شکل سے تو یہ بالکل چمپو لگتا ہے - ضیاالحق کو بھی تو ذوالفقارعلی بھٹو نے سیدھا سادا فوجی سمجھ کر آرمی کا چیف بنایا تھا
 
alisyed

Councller (250+ posts)
وقت کا موسیٰ ، فراعنہ کے ظلم کا اختتام کر دے گا: اردوغان

‫#‏انقرہ‬‫: ترکش وزیر اعظم رجب طیب ادوغان نے مغربی ممالک پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن وقت کا موسیٰ، تمام فرعونوں کے ظلم کو روک دے گا۔
یہ بات انہوں نے انقرہ ایسن بوگا ائی...ر پورٹ پر ترکمانستان روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں جمہوریت پر ایک سوالیہ نشان لگ چکا ہے اگر مغرب نے اسے سنجیدہ نہ لیا تو اسی کے سب سے بڑا خطرہ ہو گا۔

انہوں نے بدھ کے دن قاہرہ میں فوجی کاروائی کو ظلم و ستم اور خونریزی کا نام دیتے ہوئے کہا کہ اس سب کی ذمہ دار فوجی حکومت ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج جو خاموش ہیں و ہی مجرم ہیں مغرب کو اس کے خلاف سنجیدہ کوشش کرنے چاہیے اور سفاکیت کو رکوانا چاہیے وہ ہمیشہ سے فوجی شب خون کو عوامی بغاوت کہہ رہے ہیں لیکن اپنی نجی گفتگو میں اقرار کرتے ہیں کہ مارشل لاء ہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مصر کو اب صرف جمہوریت ہی نہیں انسانیت بھی چاہیے

954793_230237453795040_1772630465_n.jpg

Wohi West jin ke saath mere sab se baray defence contracts hain... laughable!
 
Wasiq

MPA (400+ posts)
Mark my word one day you will find out that i am right and wrong,Morsi is working with WEST,just like Zardari and Nawaz they are all working with WEST.
 
the.paki

Senator (1k+ posts)
تمام مسلمان ملکوں کی فوجوں کا یہی حال ہے
بس اپنے ملک کو ہی فاتح کرنا
اور کیوں نہ ہو
ہر جنرل جب تک امریکا سے کورس نہ کر لے وہ جنرل نہیں بنتا
فوج کی تربیت مگربی طرز پر ....

گندم کا پودا لگا کر اس سے چاول نکلنے کی امید رکھنا بیوقوفی ہے
 
Muhkam

MPA (400+ posts)
وقت کا موسیٰ ، فراعنہ کے ظلم کا اختتام کر دے گا: اردوغان

‫#‏انقرہ‬‫: ترکش وزیر اعظم رجب طیب ادوغان نے مغربی ممالک پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن وقت کا موسیٰ، تمام فرعونوں کے ظلم کو روک دے گا۔
یہ بات انہوں نے انقرہ ایسن بوگا ائی...ر پورٹ پر ترکمانستان روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں جمہوریت پر ایک سوالیہ نشان لگ چکا ہے اگر مغرب نے اسے سنجیدہ نہ لیا تو اسی کے سب سے بڑا خطرہ ہو گا۔

انہوں نے بدھ کے دن قاہرہ میں فوجی کاروائی کو ظلم و ستم اور خونریزی کا نام دیتے ہوئے کہا کہ اس سب کی ذمہ دار فوجی حکومت ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج جو خاموش ہیں و ہی مجرم ہیں مغرب کو اس کے خلاف سنجیدہ کوشش کرنے چاہیے اور سفاکیت کو رکوانا چاہیے وہ ہمیشہ سے فوجی شب خون کو عوامی بغاوت کہہ رہے ہیں لیکن اپنی نجی گفتگو میں اقرار کرتے ہیں کہ مارشل لاء ہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مصر کو اب صرف جمہوریت ہی نہیں انسانیت بھی چاہیے

954793_230237453795040_1772630465_n.jpg

sir g ager ap font adjust kar lia karen tou parhny mai asani rahy gi.:jazak:
 
jason

Chief Minister (5k+ posts)
شکل سے تو یہ بالکل چمپو لگتا ہے - ضیاالحق کو بھی تو ذوالفقارعلی بھٹو نے سیدھا سادا فوجی سمجھ کر آرمی کا چیف بنایا تھا
Kia choice thee baqi saaray bhi aisay hi they shakal say nahi inki tarbiat hi aisi hay.
 
Back
Top