بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات میں ریکارڈ کمی

6shehbabbashahrifjfhfhhf.jpg

یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات میں رواں مالی سال کے دوران ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کی ترسیلات زر کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کردیئےہیں جس کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران یورپی یونین کے ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی جانب سےبھیجی گئی ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 7اعشاریہ7 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق فرانس، جرمنی، اسپین، اٹلی اور ہالینڈ سمیت دیگر یورپی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 2اعشاریہ590 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجی گئیں۔

ترسیلات زر کا یہ حجم گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 7اعشاریہ 7 فیصد کم ہے،گزشتہ مالی سال کےا س عرصے میں ترسیلات زر کا حجم2اعشاریہ805 ارب ڈالر تھا، رواں مالی سال اپریل کے مہینے میں پاکستان کو 257اعشاریہ3 ملین ڈالر کی ترسیلات حاصل ہوئیں، مارچ کے مہینے میں یہ ترسیلات297 ملین جبکہ گزشتہ مالی سال اپریل کے مہینے میں 297اعشاریہ2 ملین ڈالر تھیں۔

خیال رہے کہ رواں مالی سال میں جولائی تااپریل ابتدائی 10 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مجموعی طور پر بھیجی گئی ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 13 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
یہ سارے بارلے اپنے اپنے ابوں کو ہی پیسے بھیجتے ہیں تا کہ وہ یہاں پکھے نہ مریں - یہ لوگ اب ہنڈی حوالے سے پیسے بھیج رہے ہیں کیوں کہ ان کے غدار لیڈر نے پہلے بھی ان کو یہی حکم دیا تھا

حکومتی نوسر بازوں کا گرفتایوں میں انٹ پخا ہوا ہے - اس سے فارغ ہوتے ساتھ ہی انہوں نے بارلوں کے ابے پکڑنے شروع کر دینے ہیں کیوں کہ سٹیٹ بینک کے پاس ساروں کا ڈیٹا موجود ہے

یہ کوئی تماشا تو نہیں ہنڈی حوالہ روکنا ایف اے ٹی ایف کی شرط ہے

انٹ پخا ہونا معنی ہاتھ صحیح چل رہا ہے
گنجگانڈو بھکاری بھیک کم ہونے پر اچھل رہا ہے
ابھی تو اپنے باپو جی لندن والے دلے اور اس کے برٹش بیٹون سے جا کر مانگ بھیک
 

islamabadi

Minister (2k+ posts)
The remittances from western countries will decline drastically in future.The first and second generation immigrants are old,many have died.Their next generations’ don’t have the same feelings for Pakistan as the first generation immigrants.I know my children,my nieces and nephews have very little to do with Pakistan.They are not going to live in Pakistan.They don’t even want to visit Pakistan.They go on vacation to European countries and America.Pakistanis should stand on their own feet and not depend on remittances from the Pakistanis settled in the west.
Speak for urself munna....im a second generation Paksitan born and brought up in WEST....ive built my house in PAKISTAN....my son....a third generation Paksitani WILL go and live there..you have not maintained your ties to the country as you are a 5th columnist.....i wonder why u are even on a Pakistani website
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Speak for urself munna....im a second generation Paksitan born and brought up in WEST....ive built my house in PAKISTAN....my son....a third generation Paksitani WILL go and live there..you have not maintained your ties to the country as you are a 5th columnist.....i wonder why u are even on a Pakistani website
Many people had dreams of going back to Pakistan.Their dreams became nightmares.I know Pakistanis who live in ghettos in inner cities of Pakistan are still living as if they are in Pakistan.The educated and affluent Pakistanis will not go back.A friend of ours who is a consultant doctor returned from Pakistan.She told me it is not only doctors who are leaving other youngsters are leaving in big numbers too.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
ان سے ملیئے ۔۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی جو پاکستان سے سارا پیسہ باہر لے گیا اور اب واپس نہیں لا رہا
نوتھیوں کو بڑی چڑ ہے بیرون ملک پاکستانیوں سے
اس پر بھی وہ روز لعنت بھیجتے ہیں کہ پیسے نہیں بھیج رہا ۔۔ اس کو ووٹ کا حق نہیں مگر وزیر اعظم بنے گا؟


676054_75827745.jpg