Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
، برادرم سہیل۔۔۔
اپنے اقدار سے گرنے کے لیئے معظرت۔۔۔
دو تین دنوں سے ان احمقوں کے قصے پڑھ کر آپے سے باہر ہوگیا۔۔
اب اسی تھریڈ میں ہی دیکھ لیں خبیثوں کے ٹولے میں سے ایک دو کیا بک رہے ہیں۔
اگرچے اس قصے میں انہیں جاہل شودے یا اپنی ہی انا کا سامان اٹھانے والا کہا ہے۔۔جو مناسب نہیں۔
مگر ان کے لکھے گئے افسانوں میں یا جوابات میں ماں بہن ایک کردینے والی بکواس ہوتی ہے۔۔
اللّٰہ ہم سب پر اپنا فضل فرمائے، اور اخلاقیات کے اعلی مقام پر پہنچائے۔۔ آمین۔
وہ اگر کچھ بکتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ اپنی ہی لگائی آگ میں جل رہے ہیں۔
تم انکو اپنے اتنا قریب نہ آنے دو کہ یہ آگ تم کو بھی جلائے، یہی تو یہ چاہتے ہیں۔
اِن پر بس دور سے لاحول پڑھ کر تھوک دیا کرو
چِل مار یار، لسّی پینی ہے تو آجا، میں نے ابھی ایک جگ بھر کر بنایا ہے
تم انکو اپنے اتنا قریب نہ آنے دو کہ یہ آگ تم کو بھی جلائے، یہی تو یہ چاہتے ہیں۔
اِن پر بس دور سے لاحول پڑھ کر تھوک دیا کرو
چِل مار یار، لسّی پینی ہے تو آجا، میں نے ابھی ایک جگ بھر کر بنایا ہے