jani1
Chief Minister (5k+ posts)
بہت ہوگیا انہیں لبرل کہنا۔۔۔۔ یہ ناثور ہیں۔۔ شودے و جہلا ہیں۔۔ اور ان میں بعض اپنے آپ میں ہی انجمن ہیں ، اور اپنی انا کے ٹٹے چکنے کے علاوہ ان کا کوئی کام نہیں۔۔۔ یہ سوال کرتے ہیں کہ پاکستان کی اکثریت اتنی خوش کیوں ہے طالبان کی فتح پر۔۔ تو سنو۔۔
کیا تمہارے قبض زدہ پچھواڑے میں اتنی عقل ہے کہ تم سوچ سکو، کہ پاکستان نے جب اپنی مشرقی سرحد میں پڑے دشمن کے پنجے اپنی مغربی سرحد پر پائے اور اس کے اثرات دو دھائیوں تک محسوس کیئے ، تو اس دوران یہ ممکن نہ تھا کہ وہ تمہارے کند ذہنوں کی طرح لسی پی کر سو جاتا۔۔ اپنی مشرقی سرحد سے پورے ملک کو ہٹانا تو ممکن نہ تھا ، مگر مغربی سرحد پر اس کے پنجے اکھاڑنے کی کوشش تو کی جاسکتی تھی۔۔ جنہیں ماشااللّٰہ۔۔ بہت قربانیوں کے بعد اکھاڑ پھینکا ہے۔۔
اس پر جو لوگ نا خوش ہیں۔۔وہ یا تو گاومتریئے ہیں۔۔ جو اس فورم پر آتے ہ پاکستانی بن کر۔۔ یا پھر فوج سے بغض رکھنے والے۔۔
اپنے آقاوں کی خوشنودی کے لیئے۔۔ یا مفت میں ارشطو بنے ہوئے ہیں وہ بھی لنڈے کے۔۔ یا کسی مخصوص فرقے شرکے کے خاطر۔۔
ان میں گاومتریئوں کو تو کچھ کہا نہیں جاسکتا ۔۔ کہ انکا کام ہی یہی ہے۔۔ مگر باقی جو پاکستانی ہیں مگر اپنے اپنے مقاصد،یا ذہنی امراض لیئے ، ہوئے ہیں۔۔ انکو بس اتنا کہ۔۔ اپنی اندھی دنیا سے باہر آو۔۔اور سوچو، اگر تم میں سوچنے کی اہلیت رہ گئی ہے تو۔۔ کہ کیا تم افغانستان عراق فلسطین و شام وغیرہ میں ایک دن بھی رہ لو گے، اگر نہیں تو شکر کرو کہ اللّٰہ نے جو کچھ دیا ہے، اسکی حفاظت کرنے کے لیئے بندوبست بھی فرمایا ہے۔۔
آخر میں اپنی پینٹ اتروانے اور پینٹا کھانے والے پینٹا گون کا تاریخی قول۔۔۔
آئندہ کسی اونچی بلڈنگ میں کوئی جہاز ٹکرا جائے تو چپ چاپ بلڈنگ کی مرمت کروائیں ملزم کا پیچھا کرنا بہت مہنگا پڑتا ہے۔
Last edited: