بھارت 24 سے 36 گھنٹے میں فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے، وزیر اطلاعات

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1917321357961871796
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مستند انٹیلیجنس اطلاعات ہیں کہ بھارت پہلگام واقعہ سے جڑے بےبنیاد اور خودساختہ الزامات کو بنیاد بنا کر 24 سے 36 گھنٹے میں پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔

عطا اللّٰہ تارڑ کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ جنگ سے ہونے والے نقصانات کی ذمے داری بھارت پر ہوگی، بھارت کی کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا بھر جواب دیا جائے گا۔
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
shut-up-red-stamp-text-white-53571572.jpg
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)

بھارت 24 سے 36 گھنٹے میں فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے، وزیر اطلاعات​

تازہ ترین
قومی خبریں
30 اپریل ، 2025

فائل فوٹو
فائل فوٹو
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مستند انٹیلیجنس اطلاعات ہیں کہ بھارت پہلگام واقعہ سے جڑے بےبنیاد اور خودساختہ الزامات کو بنیاد بنا کر 24 سے 36 گھنٹے میں پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔

عطا اللّٰہ تارڑ کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ جنگ سے ہونے والے نقصانات کی ذمے داری بھارت پر ہوگی، بھارت کی کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا بھر جواب دیا جائے گا۔

monkey-sick.gif

یہ خبر سنتے ہی اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر 804 کو موذی قسم کے جلاب شروع ہوگئے
قیدی نے اب تک کوئی 18 پاجامے اپنے دستوں سے آلودہ کر دیئے ہیں
آخری خبریں آنے تک قیدی نمبر 804 کو ہنگامی طور پر اڈیالہ جیل سے لاہور کے گھوڑا ہسپتال داخل کردیا گیا ہے
جہاں اس کی حالت تشویش ناک بیان کی جاتی ہے
یوتھیوں اور یوتھنیوں سے دعاء کی اپیل ہے

Husain中川日本

اور وہ پاجامے ملکی وی اور راجے چول کی بے بے مل کر دھو رہی ہیں اور مزے بھی لے رہی ہیں

That 70S Show Lol GIF by Peacock
 
idrees2be2002

Minister (2k+ posts)

بھارت 24 سے 36 گھنٹے میں فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے، وزیر اطلاعات​

تازہ ترین
قومی خبریں
30 اپریل ، 2025

فائل فوٹو
فائل فوٹو
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مستند انٹیلیجنس اطلاعات ہیں کہ بھارت پہلگام واقعہ سے جڑے بےبنیاد اور خودساختہ الزامات کو بنیاد بنا کر 24 سے 36 گھنٹے میں پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔

عطا اللّٰہ تارڑ کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ جنگ سے ہونے والے نقصانات کی ذمے داری بھارت پر ہوگی، بھارت کی کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا بھر جواب دیا جائے گا۔
Sab se pehle is bandar ki ulaad ko pakkar kar cage mein band karna chahye bharat ko.
 
Back
Top