بھارت کی حجاب میں لپٹی لڑکی،عاصمہ شیرازی کےشکوہ پرسوشل میڈیاصارفین کاجواب

asman-122h2hiab.jpg

میرے خلاف #حجاب_میں_لپٹی_طوائف کا ٹرینڈ چلانے والے بھارت میں حجاب میں لپٹی لڑکی کی تعریفیں کیوں کررہے ہیں؟ عاصمہ شیرازی کے سوال پر سوشل میڈیا صارفین کا جواب

عاصمہ شیرازی نے شکوہ کرتے ہوئے لکھا کہ کمال منافقت ہے کہ میرے خلاف #حجاب_میں_لپٹی_طوائف کا ٹرینڈ چلانے والے اور چُپ رہنے والے بھی بھارت میں حجاب میں لپٹی بہادر بیٹی کے لئے نعرہ تحسین بُلند کر رہے ہیں ۔

https://twitter.com/x/status/1491323943185178624
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے جواب دیا کہ آپ تو وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ پر ذاتی حملے کررہی تھیں، مریم نواز کی آشیرباد سے خاتون اول کے خلاف مہم چلائی۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ وہ لڑکی تو حق کا ساتھ دے رہے تھی لیکن آپ توباطل کا ساتھ دے رہی ہیں۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے عاصمہ شیرازی کو مشورہ دیا کہ آپ عورت کارڈ کے پیچھے مت چھپیں، آپ کسی کے گھر کی خواتین کے خلاف ذاتی مہم چلائیں گی تو آپ بھی نہیں محفوظ رہ سکیں گے۔انہوں نے عاصمہ شیرازی کومشورہ دیا کہ اپنا موازنہ اس لڑکی سے مت کرو۔

ایک خاتون صارف عائشہ بھٹہ نے عاصمہ شیرازی کو جواب دیا کہ منافقت یہ ہےکہ جب آپ نے خاتون ہونے کے باوجود مریم نواز کےآشیرواد کے ساتھ خاتونِ اوّل کےخلاف نازیبا مہم کا آغاز کیا تو آپ اور صفِ اوّل کے صحافی آپ کی ڈھال بن کے”عورت کارڈ”کھیلتے رہے، آپ کو ایک اور خاتون کی کردار کشی پہ”بہادر عورت”کےخطاب سے نوازا

https://twitter.com/x/status/1491323943185178624
رانا عمران نے جواب دیا کہ یہ ٹرینڈ تو فوراً یاد آ گیا لیکن ححاب والی خاتون کے خلاف اپنا کالم یاد نہی آیا آپ کو، اب کمال منافقت کس کی ھے یہ بتائیں۔

https://twitter.com/x/status/1491338391728050177
وقار ملک نے جواب دیا کہ حجاب پہن کے مودی کیخلاف کلمہ حق کہنے اور حجاب پہن کے مودی کی یار کی وکالت کرنے میں فرق جان کر جیو اس عظیم بہادر مسلمان بیٹی کیساتھ خود کو ملانے کی کوشش کرتے ہوئے ایک بار ہاتھ تو کانپے ہونگے؟ باقی یہ ٹرینڈ آپکےخلاف کرنے والوں کی شدید مذمت نظریاتی اختلاف میں اخلاقیات کا دامن ضروری

https://twitter.com/x/status/1491338391728050177
علی شگری کا کہنا تھا کہ آپ اپنا لب لہجہ درست اور صحیح استعمال کیا کریں اور ٹوکری صحافت سے نکل حق اور سچ پر مبنی صحافت کریں تو آپ کو کوئی غلط کمنٹس نہیں کرے گی لیکن جب آپ لفافے مراعات کے چکر میں باتیں کریگی تو اس کا جواب کوئی بھی باشعور پاکستانی سخت دینگے
https://twitter.com/x/status/1491333836122501124
کامران جعفر کا کہنا تھا کہ کمال منافقت ہے کسی کے حجاب کی وجہ سے اس کے غلاف جادوگرنی کا ٹرینڈ چلانے والے بھی حجاب کی بات کر رہے ہیں

https://twitter.com/x/status/1491332639915388930
عمران جٹ نے جواب دیا کہ مسکان نے کلمہ حق بلند کیا اور آپ نے باطل کا ساتھ دیا اور ابھی بھی دے رہی ہیں

https://twitter.com/x/status/1491332600702840834
خیر یہ ٹرینڈ جس نے بھی کیا وہ اس کا جواب دے مگر حقیقت یہ ہے کہ حجاب پہن کر پاکستان میں رہ کر دین اور ریاست کی مخالفت اور بھارت میں رہ کر دین کی حفاظت میں بہت فرق ہوتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1491330728013213696
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی دردیں کچھ اور تکلیف کچھ اور ہے

کون نہیں جانتا یہ لالچی عورت کس بے ہودہ شخص کی پیروکار ہے سرکاری حاجن نونی لیگ کے دور میں
سرکاری خرچو پر عیاشیاں کرتی رہی پیپلز پارٹی سے سرکاری خرچہ پرحج کیا کرتی تھی سر پر سکاف نیچے چست جین کی پینٹ پہن کر دوپٹے کے نیچے سے بالوں کا پف نکال کر شہرت حاصل کرنے والی یہ پٹوارن میاں نواز شریف گروپ کو پرموٹ کرنا اس عورت کا دن رات مشن رہتا ہے لوگوں کو بھولا نہیں جب یہ لندن گئی صرف یہ منظر فلمانے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور لوگوں کو آج بھی یاد ہے باؤجی والا وہ منظر کچھ اس کے اینکر بھائی ہی کہتے ہیں اس کو اس وقت دیھاڑی پر رکھا گیا تھا یہ پاؤنڈوں میں دیھاڑی لے رہی تھی اور اس کی جوب یہ تھی کہ لندن سے کلثوم نواز کی بیماری پر ایسی درد ناک کوریج کرے کہ لوگ نونی لیگ کے حق میں اٹھ کھڑے ہوں وہ مرتی مرتی ہماری سیاست اٹھا جائے کئی دن نواز شریف سے اس کی ریسل کروائی گئی اس میں کئی مناظر تھے جو آہستہ آہستہ رلیز کرنے لیکن وہ سب ناکام ہو گیا پھر یہ لندن سے طیارہ میں بیٹھ کر نواز شریف اور اس کی بیٹی ڈرامے باز کے ساتھ پاکستان میں آ رہی تھی اور اس نے طیارے میں سے نواز بھگوڑے کا انٹرویو رلیز کرنا تھا لیکن وہ ڈرامہ بھی فلاپ ہو گیا کیونکہ پاکستان میں نواز شریف اس کی رنگ باز بیٹی کو گرفتار کرکے جیل پہنچا دیا گیا شہباز شریف بھاٹی گیٹ سے آگے نہ بڑھا اور یہ وہاں ائیر پورٹ پر نواز مریم گرفتاری کے وقت دھاڑے مار مار کر روتی رہی کہ وہ مزے جو پاؤنڈوں اور سرکاری حج کی صورت میں مل رہے تھے کہاں سے ملے گیں
لیکن اس کے صحافی برادری کہتی وہ نواز کا انٹر ویو اصل میں اس نے نواز کو چونا لگایا تھا وہ اس کے ہاتھوں بیوقوف بنے تھے اس نے اس انٹر ویو کی مد میں خوب پیسے وہ بھی پاؤنڈں میں کمائے تھے
Dh_RRE3W4AIjRpw
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے کونسا بشری بیگم کو طوایف کہہ دیا تھا اور اگر اس نے جادوگرنی پر تنقید کر بھی دی تھی تو یوتھیوں کو اسے طوائف نہیں کہنا چاہئے تھا کیونکہ کل ان کی بہنوں کو بھی معاشرے میں نکل کر جابز کرنی ہیں اور تعلیم حاصل کرنی ہیں بلکہ اکثر یوتھیئے نام کے ہیں ساٹھ ستر سال کے بھی یوتھئے بنے ہوے ہیں ان کی اپنی بلکہ بچوں کی بیٹیاں بھی یونیورسٹیز جارہی ہیں اگر وہ اپنے باپ یا نانا اور دادا کے غلیظ خیالات پڑھ لیں تو ان یوتھیوں سے گھر میں بات کرنا چھوڑ دیں اور اگر ایسا فیل نہیں کریں گی تو پھر ان کا کردار بھی مشکوک ہوگا کیونکہ کوی شریف لڑکی تو ایسی زبان پر لعنت ہی ڈال سکتی ہے تعریف نہیں کرسکتی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حجاب میں لپٹی دونوں خواتین ہماری مسلمان بہنیں ہیں ان کو تنگ کرنے والے اور غلاظت اچھالنے والے ہماری طرف ہوں یا سرحد کے پار وہ انسان ہی نہیں ہیں اور خود کسی گندی نسل کے نطفہ حرام ہیں۔ ایسے لوگ کسی بھی حکمران کو آج تک کوی فائدہ نہیں دے سکے تو عمران خان کو کیا دے سکیں گے الٹا بیڑہ ڈبو کر رہیں گے جو ڈوبتا دکھای دے رہا ہے۔ افسوس ہوگا کہ اتنی جلدی اینڈ ہوگیا
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)

Sarkari kharchay pe Hajj jaiz hai?
Ba parda aurat ko bina kisi shahadat ke jadugarni kehna jaiz hai?
 
idrees2be2002

jese maryam qatri ne apne baap ka bera dabo diya?
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Sarkari kharchay pe Hajj jaiz hai?
Ba parda aurat ko bina kisi shahadat ke jadugarni kehna jaiz hai?
Sarkari kharchay par anti-aging aur beauty enhancing surgery jayez hai jis se maryam safdar, nawaz sharif ki naheen actor shahid ki beti lagti hai wo bhi recent. Maryam Button sarkari kharch par reverse aging ke safar par rawan dawan hai, najayez aur shobaz baal lagwa rahay hain, nawaz ki sari aulaad ne hayeyyat tabdeel karwanay aur umr chhupanay wali surgery karwa li aur youthiya IK ke supporters ko kaha jaata hai? Wah!
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
Asma sherazi aik aisi khachri he jo khud ko aik sherni ke sath compare kar rahi he sirf islie ke ye aurat he? Jahil aurat se koi puche ke kya aik mujahid aur aik dalal ko sirf mard hone ki bina pe compare kia ja sakta he?
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
IK pe jo keecharh uchal raha he ya to noon ke yateem paltu hein, ya dusre siasai yateem aur mulk dushman anasar.
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
Sarkari kharchay par anti-aging aur beauty enhancing surgery jayez hai jis se maryam safdar, nawaz sharif ki naheen actor shahid ki beti lagti hai wo bhi recent. Maryam Button sarkari kharch par reverse aging ke safar par rawan dawan hai, najayez aur shobaz baal lagwa rahay hain, nawaz ki sari aulaad ne hayeyyat tabdeel karwanay aur umr chhupanay wali surgery karwa li aur youthiya IK ke supporters ko kaha jaata hai? Wah!
Aur Mariam ki choti beti ki bhi shadi se pehle poori service hui hai. Wohi jo UN general assembly main Mian ke sath baithi thi.
 
Faraqlit

Senator (1k+ posts)
I dont understand why all Patwari are chawal and bhagrat ghulams.

They can lick Zardai asses as master said to lick now, but dont have balls to say no, and this will continue for Noora breed
 
Kamboz

Minister (2k+ posts)
اس نے کونسا بشری بیگم کو طوایف کہہ دیا تھا اور اگر اس نے جادوگرنی پر تنقید کر بھی دی تھی تو یوتھیوں کو اسے طوائف نہیں کہنا چاہئے تھا کیونکہ کل ان کی بہنوں کو بھی معاشرے میں نکل کر جابز کرنی ہیں اور تعلیم حاصل کرنی ہیں بلکہ اکثر یوتھیئے نام کے ہیں ساٹھ ستر سال کے بھی یوتھئے بنے ہوے ہیں ان کی اپنی بلکہ بچوں کی بیٹیاں بھی یونیورسٹیز جارہی ہیں اگر وہ اپنے باپ یا نانا اور دادا کے غلیظ خیالات پڑھ لیں تو ان یوتھیوں سے گھر میں بات کرنا چھوڑ دیں اور اگر ایسا فیل نہیں کریں گی تو پھر ان کا کردار بھی مشکوک ہوگا کیونکہ کوی شریف لڑکی تو ایسی زبان پر لعنت ہی ڈال سکتی ہے تعریف نہیں کرسکتی
What is definition of Youthia? Supporting Imran Khan? It is just your mental problem. Those supporting IK are those who want rule of law and want to see Pakistan progress, while those who call us Youthia, are simply shouting to please their Leader who they worship despite all corruption.
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Aur Mariam ki choti beti ki bhi shadi se pehle poori service hui hai. Wohi jo UN general assembly main Mian ke sath baithi thi.
They are only connected to their ancestors with their bank accounts and genes. According to court statements they don't know their fathers, grandfathers, sons, daughters, etc. But inside it's the same scum.
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
حجاب میں لپٹی دونوں خواتین ہماری مسلمان بہنیں ہیں ان کو تنگ کرنے والے اور غلاظت اچھالنے والے ہماری طرف ہوں یا سرحد کے پار وہ انسان ہی نہیں ہیں اور خود کسی گندی نسل کے نطفہ حرام ہیں۔ ایسے لوگ کسی بھی حکمران کو آج تک کوی فائدہ نہیں دے سکے تو عمران خان کو کیا دے سکیں گے الٹا بیڑہ ڈبو کر رہیں گے جو ڈوبتا دکھای دے رہا ہے۔ افسوس ہوگا کہ اتنی جلدی اینڈ ہوگیا
Aap wahi hain ny jis ny likha tha alhmdullilah ghar bethy rizq mil raha hy?

Back
Top