بھارت کی حجاب میں لپٹی لڑکی،عاصمہ شیرازی کےشکوہ پرسوشل میڈیاصارفین کاجواب

asman-122h2hiab.jpg


میرے خلاف #حجاب_میں_لپٹی_طوائف کا ٹرینڈ چلانے والے بھارت میں حجاب میں لپٹی لڑکی کی تعریفیں کیوں کررہے ہیں؟ عاصمہ شیرازی کے سوال پر سوشل میڈیا صارفین کا جواب

عاصمہ شیرازی نے شکوہ کرتے ہوئے لکھا کہ کمال منافقت ہے کہ میرے خلاف #حجاب_میں_لپٹی_طوائف کا ٹرینڈ چلانے والے اور چُپ رہنے والے بھی بھارت میں حجاب میں لپٹی بہادر بیٹی کے لئے نعرہ تحسین بُلند کر رہے ہیں ۔

https://twitter.com/x/status/1491323943185178624
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے جواب دیا کہ آپ تو وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ پر ذاتی حملے کررہی تھیں، مریم نواز کی آشیرباد سے خاتون اول کے خلاف مہم چلائی۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ وہ لڑکی تو حق کا ساتھ دے رہے تھی لیکن آپ توباطل کا ساتھ دے رہی ہیں۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے عاصمہ شیرازی کو مشورہ دیا کہ آپ عورت کارڈ کے پیچھے مت چھپیں، آپ کسی کے گھر کی خواتین کے خلاف ذاتی مہم چلائیں گی تو آپ بھی نہیں محفوظ رہ سکیں گے۔انہوں نے عاصمہ شیرازی کومشورہ دیا کہ اپنا موازنہ اس لڑکی سے مت کرو۔

ایک خاتون صارف عائشہ بھٹہ نے عاصمہ شیرازی کو جواب دیا کہ منافقت یہ ہےکہ جب آپ نے خاتون ہونے کے باوجود مریم نواز کےآشیرواد کے ساتھ خاتونِ اوّل کےخلاف نازیبا مہم کا آغاز کیا تو آپ اور صفِ اوّل کے صحافی آپ کی ڈھال بن کے”عورت کارڈ”کھیلتے رہے، آپ کو ایک اور خاتون کی کردار کشی پہ”بہادر عورت”کےخطاب سے نوازا

https://twitter.com/x/status/1491323943185178624
رانا عمران نے جواب دیا کہ یہ ٹرینڈ تو فوراً یاد آ گیا لیکن ححاب والی خاتون کے خلاف اپنا کالم یاد نہی آیا آپ کو، اب کمال منافقت کس کی ھے یہ بتائیں۔

https://twitter.com/x/status/1491338391728050177
وقار ملک نے جواب دیا کہ حجاب پہن کے مودی کیخلاف کلمہ حق کہنے اور حجاب پہن کے مودی کی یار کی وکالت کرنے میں فرق جان کر جیو اس عظیم بہادر مسلمان بیٹی کیساتھ خود کو ملانے کی کوشش کرتے ہوئے ایک بار ہاتھ تو کانپے ہونگے؟ باقی یہ ٹرینڈ آپکےخلاف کرنے والوں کی شدید مذمت نظریاتی اختلاف میں اخلاقیات کا دامن ضروری

https://twitter.com/x/status/1491338391728050177
علی شگری کا کہنا تھا کہ آپ اپنا لب لہجہ درست اور صحیح استعمال کیا کریں اور ٹوکری صحافت سے نکل حق اور سچ پر مبنی صحافت کریں تو آپ کو کوئی غلط کمنٹس نہیں کرے گی لیکن جب آپ لفافے مراعات کے چکر میں باتیں کریگی تو اس کا جواب کوئی بھی باشعور پاکستانی سخت دینگے
https://twitter.com/x/status/1491333836122501124
کامران جعفر کا کہنا تھا کہ کمال منافقت ہے کسی کے حجاب کی وجہ سے اس کے غلاف جادوگرنی کا ٹرینڈ چلانے والے بھی حجاب کی بات کر رہے ہیں

https://twitter.com/x/status/1491332639915388930
عمران جٹ نے جواب دیا کہ مسکان نے کلمہ حق بلند کیا اور آپ نے باطل کا ساتھ دیا اور ابھی بھی دے رہی ہیں

https://twitter.com/x/status/1491332600702840834
خیر یہ ٹرینڈ جس نے بھی کیا وہ اس کا جواب دے مگر حقیقت یہ ہے کہ حجاب پہن کر پاکستان میں رہ کر دین اور ریاست کی مخالفت اور بھارت میں رہ کر دین کی حفاظت میں بہت فرق ہوتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1491330728013213696
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

محترمہ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کہ آپکے حجاب اور مسکال کے حجاب میں کوئی فرق ہے کہ نہیں ؟؟؟
آپ کی حرکتوں کے باعث لوگ یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور
فیصلہ آپ کا

Respect is Earned NOT Given (begged).
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
What is definition of Youthia? Supporting Imran Khan? It is just your mental problem. Those supporting IK are those who want rule of law and want to see Pakistan progress, while those who call us Youthia, are simply shouting to please their Leader who they worship despite all corruption.
میں ایگری ہوں مگر عمران حکومت جس کی کارکردگی خود اس کی زبانی بہت خراب رہی ہے پر تنقید کرنے والے پٹواری کیسے ہوگئے؟
تنقید کرنا سب کا حق ہے خاص کر تنقید حکومت پر کی جاتی ہے چلو پہلے دو سال تک سابقہ حکومت پر تنقید عوام نے سن لی مگر چار سال بعد بھی کارکردگی صفر مہنگای پینتیس فیصد بڑھ گئی اور بیانیہ وہی رہا
 

Back
Top