بھارت کا غرور، جھوٹا پروپیگنڈا آج فضاؤں میں جل کر راکھ ہوچکا: مریم نواز

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1920010969213817002

1468590_3862706_News3_updates.jpg


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کا غرور، تکبر اور جھوٹا پروپیگنڈا آج فضاؤں میں جل کر راکھ ہوچکا ہے۔

مریم نواز نے پاک بھارت کشیدگی پر اپنے بیان میں کہا کہ پاک فضائیہ نے دنیا پر واضح کردیا کہ دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ صرف دفاع نہیں، پاک فوج نے تاریخ رقم کردی ہے۔

نہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے دنیا کو بتادیا، یہ پاکستان ہے، اسے آزمانے والے ہمیشہ پچھتاتے ہیں، قوم کو اپنی افواج پر فخر ہے، اپنے جوانوں اور پائلٹس کو سلام پیش کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ رات کی تاریکی میں میزائل حملوں میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے بھارت کے 5 جنگی طیارے پاکستان نے مار گرائے ہیں جبکہ ایک ڈرون اور متعدد کواڈ کاپٹر بھی تباہ کردیے گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھی بھارتی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا گیا ہے۔

بھارتی فوج کا انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹر اور ایک بٹالین ہیڈکوارٹر سمیت متعدد پوسٹیں تباہ کردی گئی ہیں۔

لائن آف کنٹرول پر بھاری نقصان اٹھانے کے بعد بھارت نے جورا سیکٹر میں سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلم کرلی۔


Source
 
Last edited by a moderator:

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
9 missiles landed in paksitan. Some in pakistan cities like bahawalpur.

Where was our interception system?

They could have easily target any other crucial building or ammunition depots.

How are we calling it a win

Logon ko dhoka dia ja reha hai.
 

Dr Adam

President (40k+ posts)


لوکاں نو کہانیاں نہ سنا، اپنے تایا جی مودی دی بدمعاشیاں دے اُتّے وی کج کہہ مر لئے . اوتھے گونگی ہو گئی ایں
 

ibrar

MPA (400+ posts)
In the international media of there no mention of any Pakistani response to the Indian strikes in its territory or downing any Indian fighter jets.
It is only the political clowns in Pakistan and untrustworthy ISPR which is just talking big talk. Be prepared to be disappointed by the army again, Pakistani people.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
After much deliberation Maryam decided that business in India can be sacrificed for becoming PM of Pakistan. Now let the dogs out celebrating the opening of her mouth. Where is pichwara islamabadia etc. ?
 

Back
Top