بھارت نے نیلم جہلم پراجیکٹ کو بھی نشانہ بنایا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بھارت نے نیلم جہلم پراجیکٹ پر نوسیری ڈیم کے اسٹرکچر کو نشانہ بنایا، ہائیڈرو پراجیکٹ کو نشانہ بنانا ناقابل قبول اور خطر ناک ہے، بھارتی آبی جارحیت کے سنگین نتائج ہوں گے،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
https://twitter.com/x/status/1919985924395422009
 
sumisrar

Minister (2k+ posts)
انڈیا نے نہ صرف کشمیر بلکے پاکستان میں بھی گھس کر میزائل مارے
چھبیس بندے مار دے - ڈی جے صاھب نے کنفرم کیا ہے

پاکستان نے کشمیر میں ٣ جہاز مار کر بیلنس کر دیا

پراپرٹی ڈیلرز جنگیں نہیں کرتے وہ زیادہ سے زیادہ

اڈیالہ جیل کے باہر ، عورتوں کو روک سکتے ہیں
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
بھارت نے نیلم جہلم پراجیکٹ پر نوسیری ڈیم کے اسٹرکچر کو نشانہ بنایا، ہائیڈرو پراجیکٹ کو نشانہ بنانا ناقابل قبول اور خطر ناک ہے، بھارتی آبی جارحیت کے سنگین نتائج ہوں گے،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
https://twitter.com/x/status/1919985924395422009
آپ بھی بگلیہار ڈیم کی اینٹ سے اینٹ بجا دو ، اس سے بڑا سنہری موقع نہیں ائے گا ، کم از کم چناب کے پانی کا بہاؤ تو ٹھیک ہو

اڈیالہ جیل کے باہر جو مشٹنڈے سورمے عورتوں کے ساتھ منہ ماری کرتے پھر رہے ہیں انکو اگلے مورچو پر بھیجو وہاں جاکر اپنا جوش نکالیں
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
انڈیا نے نہ صرف کشمیر بلکے پاکستان میں بھی گھس کر میزائل مارے
چھبیس بندے مار دے - ڈی جے صاھب نے کنفرم کیا ہے

پاکستان نے کشمیر میں ٣ جہاز مار کر بیلنس کر دیا

پراپرٹی ڈیلرز جنگیں نہیں کرتے وہ زیادہ سے زیادہ

اڈیالہ جیل کے باہر ، عورتوں کو روک سکتے ہیں

Theek kaha.
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
آپ بھی بگلیہار ڈیم کی اینٹ سے اینٹ بجا دو ، اس سے بڑا سنہری موقع نہیں ائے گا ، کم از کم چناب کے پانی کا بہاؤ تو ٹھیک ہو

اڈیالہ جیل کے باہر جو مشٹنڈے سورمے عورتوں کے ساتھ منہ ماری کرتے پھر رہے ہیں انکو اگلے مورچو پر بھیجو وہاں جاکر اپنا جوش نکالیں

یہ ہیجڑا صرف اطلاع دینے جوگا ہی ہے
اگر سچ پوچھیں تو اسکو اطلاع دینی بھی نہیں آتی
 
Back
Top