Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بھارت نے نیلم جہلم پراجیکٹ پر نوسیری ڈیم کے اسٹرکچر کو نشانہ بنایا، ہائیڈرو پراجیکٹ کو نشانہ بنانا ناقابل قبول اور خطر ناک ہے، بھارتی آبی جارحیت کے سنگین نتائج ہوں گے،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
https://twitter.com/x/status/1919985924395422009
https://twitter.com/x/status/1919985924395422009