SV
(50k+ posts) بابائے فورم
سڈنی ( مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا میں 80افراد کی ہلاکت کا ذمہ دار قراردیا جانے والا بھارتی نژاد سرجن مقدمے کی سماعت کے دوران بھی آسٹریلیا کو بہت مہنگا پڑا ہے جس پر اب تک تقریباً تیس لاکھ ڈالر کرچ ہوگئے ہیں۔میدیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والا سرجن پٹیل 2003ءسے 2005ءتک اسٹریلیا کے ہسپتال میں تعینات رہا جہاں 80افراد کی ہلاکت ہوئی جن میں سے 30افراد براہِ راست اس کی نگرانی میں تھے اور موت کے منہ میں چلے گئے
۔ اسے2010ءمیں ایکسٹرڈیشن ٹریٹی کے تحت اسٹریلیا لایا گیا۔اس پر ستمبر میں مقدمہ چلے گا لیکن اب تک اس پر اور اس کا ٹرائل کرنے والی جیوری پر 28لاکھ ڈالر خرچ ہوگئے ہیں جن میں سے صرف پٹیل پرخرچ ہونے والی رقم ہی 85ہزار ڈالر ہے ۔کامن ویلتھ لاءکے تحت لازم ہے کہ ملزم کو اس کے اطمینان کے مطابق رہائش اور خوراک فراہم کی جائے ۔ یہی
سہولت جیوری کو بھی حاصل ہے۔
http://www.dailypakistan.com.pk/international/24-Aug-2013/51069