بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئےخطرہ،پاک فوج کایوم استحصال کشمیر پر پیغام

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
336438_2803865_updates.jpg

پاک فوج کی جانب سے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہے۔

بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 4 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، مسلح افواج کے سربراہان اور افواج پاکستان کی جانب سے یوم استحصال کشمیر پر مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کا اعلان کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں فوجی لاک ڈاؤن اور آبادیاتی ڈھانچہ تبدیل کرنے کے غیر قانونی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہیں، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔

شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزیاں ہیں، بھارتی حکومت کی بیان بازی، دشمنی پر مبنی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہے لیکن پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج مقبوضہ کشمیر کے شہداء کو عظیم قربانیوں پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتی ہے، پاکستان کی مسلح افواج کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور انسانی ہمدردی کی فراہمی کی جدوجہد میں مکمل حمایت کا اظہار کرتی ہے۔

Source
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
India ko kia zarorat hay keh dunya ki 3rd biggest economy bante bante khawaar hona shoro ho jaey. India se koi khatra nahi, ab India kay khawab kuch or hain, Pakistan ko sirf or sirf Lawlessness se khatra hay, corruption se khatra hay, or baqi jin se khatra hay wo ab poora Pakistan janta hay
 
Storm

MPA (400+ posts)

phir vo hi bakwas , 75 saal say yea hi roona sunty aarahy hain ain ki yea bakwas kib band ho gi

waisay bhee Pakistan Islam ky naam pr hasil kia tha Islam to nafiz nahi kia to phir wapis ja mila hindo sy , yea fooj kis kaam ke
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

چلیں جی مبارک ہو،، پراپرٹی ڈیلرز، تاجر بھائیوں،،،اور
نئے نئے آلو ،پیاز کاشت کرنے والے کاشتکار بھائیوں کو ملکی سلامتی بھی یاد آ گئی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سادہ، اور سلیس اُردو میں اسے عوام کی آنکھوں میں سُرمہ لگانا کہتے ہیں
آپ نے کبھی سُنا ھے کہ کوئی آرمی کپڑے، صابن، تیل وغیرہ سب بیچتی ہو ؟؟؟

https://twitter.com/x/status/1671559687899344896
50 commercial entities being run by armed forces
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
336438_2803865_updates.jpg

پاک فوج کی جانب سے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہے۔

بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 4 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، مسلح افواج کے سربراہان اور افواج پاکستان کی جانب سے یوم استحصال کشمیر پر مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کا اعلان کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں فوجی لاک ڈاؤن اور آبادیاتی ڈھانچہ تبدیل کرنے کے غیر قانونی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہیں، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔

شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزیاں ہیں، بھارتی حکومت کی بیان بازی، دشمنی پر مبنی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہے لیکن پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج مقبوضہ کشمیر کے شہداء کو عظیم قربانیوں پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتی ہے، پاکستان کی مسلح افواج کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور انسانی ہمدردی کی فراہمی کی جدوجہد میں مکمل حمایت کا اظہار کرتی ہے۔

Source
حسیں آنکھوں مدھر گیتوں کے سندر دیس کو کھو کر
میں حیراں ہوں کہ ذکر وادئ کشمیر کرتے ہیں

حبیب جالب
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
حسیں آنکھوں مدھر گیتوں کے سندر دیس کو کھو کر
میں حیراں ہوں کہ ذکر وادئ کشمیر کرتے ہیں

حبیب جالب

Wah kiya bat likhi hay, I do not know k yeah Habib Jalib ka quote waqai hay ya nahi, lakin baat bohot sahi ki hay k kitna piyara Bangal, khoobsurat, artistic aur musical logon ka watan, hamary hukamrano nay ganwa diya.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
India ko kia zarorat hay keh dunya ki 3rd biggest economy bante bante khawaar hona shoro ho jaey. India se koi khatra nahi, ab India kay khawab kuch or hain, Pakistan ko sirf or sirf Lawlessness se khatra hay, corruption se khatra hay, or baqi jin se khatra hay wo ab poora Pakistan janta hay

India's BJP always maintain Kashmir is theirs so I would not be surprised at all if they tried to invade. Almost certainly they will attack when Pakistani economy is at its weakest and I suspect the West will not intervene at all. Napak fauj will basically be taking their pants off again.
 
ranaji

President (40k+ posts)
پتلونیں اتار کر فوٹو سیشن کراکے انڈین فوج سے کتے کی طرح مار کھاکر زلیل ہوکر نوے ہزار جنگی قیدی بن کر فوٹو سیشن کرانے والے بھٹو کو پھانسی دینے والے بے نظیر کو قتل کرنے والے لیاقت علی خان کو قتل کرنے والے محترمہ فاطمہ جناح کو غدار بھونکنے والے قائڈ اعظم کو ایمبولینس میں قتل کرنے والے ہیجڑے اب مشرقی پاکستان توڑنے کے بعد بقیہ پاکستان کو اپنی ۔۔۔ ماں کے جہیز میں آیا ہوا سمجھ کر نطفہ حرامی کرکے ُاسے بھی توڑنے کی حرام زدگی کر رہے ہیں انکو تو پھانسی کی سزا بنتی ہے
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
336438_2803865_updates.jpg

پاک فوج کی جانب سے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہے۔

بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 4 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، مسلح افواج کے سربراہان اور افواج پاکستان کی جانب سے یوم استحصال کشمیر پر مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کا اعلان کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں فوجی لاک ڈاؤن اور آبادیاتی ڈھانچہ تبدیل کرنے کے غیر قانونی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہیں، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔

شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزیاں ہیں، بھارتی حکومت کی بیان بازی، دشمنی پر مبنی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہے لیکن پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج مقبوضہ کشمیر کے شہداء کو عظیم قربانیوں پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتی ہے، پاکستان کی مسلح افواج کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور انسانی ہمدردی کی فراہمی کی جدوجہد میں مکمل حمایت کا اظہار کرتی ہے۔

Source
Bastard generals pakistan ko barbad hi tum ne kia hae in choronn ko pakistan pe mosalat karke... ddafa ho jawo yeh dramebazi oor nahi chalegee.... tum pakistan kelie deemak ho jo bunyadein khokhlu kardi.... Insaaf ke nezaam ko barbad kardia... laanat ho tum pe !!!
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Stop selling Bharti Jarhiyyat Churan ..... Try to stop TTP and Daaish ..... Why India will try to take over Problem country ? They are well aware that Pakistan is no more threat for India ...a country with trenched economy , corruption , law lessness , under Army rule cant be threat to any country. Even if India opens borders & invite our army come and take over we cant ....India is too big for handful army .