ہم سیاستدان سیٹوں اور پروٹوکول کی حوس میں بھوکے ہیں ہم لوگ نہیں سوچتے کہ ملک اور قوم کو اسکی قیمت کیا ادا کرنا پڑے گی۔ ملک میں صرف 5 فیصد مزے کر رہے ہیں 95 فیصد کے پاس نہ جان کا تحفظ نہ کاروبارکا تحفظ۔ میرے رشتہ داروں میں بچے کو اغوا کرکے 1.5 کروڑ تاوان مانگا گیا ہے۔ ندیم افضل چن
https://twitter.com/x/status/1896599393538826253
الیکشن کے بعد یہ طے ہوگیا تھا کہ پی ٹی آئی کو حکومت میں نہیں آنے دینا اگر پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی اتحاد کرتے تو ملک میں ڈکلئیر مارشل لاء لگ جانا تھا اور یہ لندن پلان میں طے ہوچکا تھا۔ فیصل چوہدری کا دعویٰ
https://twitter.com/x/status/1896589732156756420
ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں سارے محسن نقوی اور عطا تارڑ جیسے برینڈ تو نہیں ہیں ان میں سارے تھوڑی شہباز شریف کی طرح لمبے پڑے ہیں۔ کچھ بہتر لوگ بھی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ انکی سنتا کوئی نہیں ہے۔ اپوزیشن کی 18 جماعتوں نے عمران خان کی رہائی اور الیکشن کا مطالبہ کیا ہے۔ فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1896596100746018853

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8DF9pLgJ/7.png
Last edited by a moderator: