بلاول بھٹو کی انتخابی ریلیاں آخری مراحل میں،دادو آمد پر عوام کا پرجوش استقبال
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےدادو میں پرجوش مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دادو کی عوام کا یہ پیار اس بات کا ثبوت ہے کہ سندھ کی عوام صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑی ہے.
پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان اور حامیوں کا لیاری میں آج پاور شو۔ ہزاروں شریک