پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئینی عدالت کے قیام کے حمایت کردی۔
جنرل ایوب کا پوتا پیپلز پارٹی کو جمہوریت اور اس کی اقدار نہ سکھائے، پیپلز پارٹی کی جمہوریت کیلئے قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ شازیہ مری
Source Link