بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھاہے،یہ تشدد ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

battery low

Minister (2k+ posts)
2632083-bushraa-1713764700-1000-640x480.jpg


اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ، یہ ایک طرح کا تشدد ہے۔


ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسٹیٹ کونسل نے ایک ہفتے کا وقت مانگا تو عدالت نے استدعا منظور کرلی۔

اسٹیٹ کونسل نے کہا کہ سب جیل کے قیام سے متعلق ہم اپنے طور پر دیکھ رہے ہیں کوئی چیز غیر قانونی تو نہیں ، البتہ کچھ وقت چاہیے ۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ آپ نے انھیں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ، یہ ایک طرح کا تشدد ہے، آپ کے پاس کوئی گراؤنڈز نہیں۔

عدالت نے بشری بی بی بی بی کے وکلاء سے آئندہ سماعت پر تحریری دلائل طلب کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اس کیس میں اب مزید تاخیر نہ ہو۔


عدالت کی اسٹیٹ کونسل کی وقت مانگتے کی استدعا منظور کرکے سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی۔


Source
https://twitter.com/x/status/1782535159448825884
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Do not understand why the judge has to give State Consul further one week just to look into this cruelty?? What do they want to see???
On one hand judge himself is saying that this is a brazen act of torture but on the other hand he himself has given them 7 more days to continue this torture.
What type of justice system is this???
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ آپ نے انھیں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ، یہ ایک طرح کا تشدد ہے، آپ کے پاس کوئی گراؤنڈز نہیں۔
لیکن ایک ہفتہ اور لے لو

پھر ہم دیکھیں گے کتنا ٹائم اور دینا ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بشریٰ بی بی تنہا نہیں ہیں، ان کے ساتھ تین جن اور دو بھوت بھی موجود ہیں۔ وکیلِ جادوگرنی کا عدالت میں جواب۔۔
تمہاری ماں نے لگتا ہے تمہیں ایک یار سے نہیں پانچ سات یاروں کی مدد سے جنا ہے