بشریٰ بی بی سے منسوب ڈائری کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

jaidaha1h1h12.jpg

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری منظرعام پر آگئی جس میں انکشافات کیے گئے ہیں کہ بشریٰ بی بی عمران خان کو کیسے کنٹرول کرتی تھیں؟ بشریٰ بی بی نے عمران خان کو عدلیہ اور فوج پر دباؤ ڈالنے کی ہدایات دیں۔


https://twitter.com/x/status/1690020711736213504
یہ ڈائری سب سے پہلے سماء ٹی وی پر آئی اسکے بعد باقی چینلز نے بھی ڈائری دکھائی۔۔ اگرچہ اس ڈائری کوتہلکہ خیز انکشاف کے طور پر شئیر کیا گیا تھا لیکن یہ ڈائری سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر ڈائری سامنے لانے والوں کا مذاق بن گیا اور اسے انتہائی مضحکہ خیز قرار دیا

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ سائفر پر دفاع نہیں ہوپارہا تھا سلئے ڈائری لانچ کی گئی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی ایک ہی گھر میں رہتے تھے، کیا انکی بول چال بند تھی یا بشریٰ بی بی قوت گویائی یعنی بولنے کی صلاحیت سے محروم تھی جو ڈائری لکھ کر عمران خان کو بتاتی تھیں؟

عمران خان کے وکیل نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈائریاں اور ٹوٹکے وہ لکھیں جو نئے نئے سیاستدان بنے ہیں ہمارا کپتان تو کھلاڑی ہے ٹوٹکے صحت کے ہوں یا سیاست کے وہ مکمل عبور رکھتا ہے
https://twitter.com/x/status/1689977811103350786 منصورعلی خان کا کہنا تھا کہ ڈائری کے صفحے دِیکھا کر ووٹ کے صفحے نہیں بدلتے جناب !
https://twitter.com/x/status/1689975716212056064
صحافی عزیر یونس نے کہا کہ بات اگر ڈائری تک آگئی ہے تو پھر خان صاحب کو ہی آنے دیں، کیونکہ آپ سے نہیں ہو پا رہا استاد!
https://twitter.com/x/status/1689975962933284864
طارق متین نے تبصرہ کیا کہ یہ قوم آڈیو نہیں مان رہی اور اسے ڈائری منوانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1689973422254956544
سلمان درانی کا کہنا تھا کہ جرنلزم کا معیار اتنا گرگیا ہے کہ بات ایک خاتون خانہ کی ڈائری پر آختم ہوئی۔ جرنلزم سے جنرل ازم تک کا تیز رفتار اور حیرت انگیز سفر مکمل ہوا۔
https://twitter.com/x/status/1689970310114889729
ڈاکٹرشہبازگل نے لکھا کہ گرفتاری پانچ اگست کو ہوئی۔ ڈائری اچانک اتنے دنوں بعد سامنے آئی۔ شکر کریں اب توپ نہیں نکال لیتی یہ حکومت۔ ایک کے بعد ایک افسانہ۔
https://twitter.com/x/status/1689967226118430720
اکبر نے لکھا کہ پرسنل ڈائری تو بیڈروم اورپرسنل الماری دراز وغیرہ میں ہوتی ہے ۔۔ وہاں تک پہنچ گئے تھے ؟کوئی پورے میڈیا میں نہیں پوچھ رہا اگر یہ اصلی ہے تو کیا آپ ایک خاتون کے بیڈروم گھس کر اس کی پرسنل ڈائری تک لے آئے ہیں ؟
https://twitter.com/x/status/1689985122832109568

احتشام نے کہا کہ لگتا ہے خان اور بشریٰ بی بی الگ الگ ملکوں میں رہتے تھے اسلئیے وہ ڈائری لکھ کر بھیجتی تھی۔۔۔ چلو ڈائری ہے بھی تو کیا ہوگا؟
https://twitter.com/x/status/1689962844559638528
سحرش نے تبصرہ کیا کہ سائفر خبر پر امریکی صحافیوں سے سورس پوچھنے والے کامے اور موچی ڈائرئ پر فورا ایمان لے آئے ہیں
https://twitter.com/x/status/1689951370042855425
محمد عمیر نے ایک سکرین شاٹ شئیر کرتے ہوئے کہا تہلکہ خیز انکشاف بشری بی بی کی ڈائری کا ایک اور صفحہ سامنے آگیا
https://twitter.com/x/status/1689977717356417024
طارق متین نے کہا کہ #سائفر_ایک_حقیقت حلق تک آ گیا تھا اس لیے جی ایس پی کو ٹونٹی سے کنفیوژ کرنے والی کڑک کڑک کڑک کڑیں سرکار سے ڈائری نکلوائی گئی ہے
https://twitter.com/x/status/1689977146608066560
مغیث علی نے لکھا کہ سب کچھ ٹھیک ہے لیکن ماہر قومی سلامتی امور سید محمد علی کا بیپر ہر چینل کیوں لے رہا ہے؟ چکر کیا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1689975191005519872
وسیم عباسی کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں بہن بھائی کا ایک دوسرے کی ڈائری پڑھنا بھی معیوب سمجھا جاتا ہے۔ ڈائری جیسی ذاتی چیز پر رپورٹنگ افسوسناک ہے۔
https://twitter.com/x/status/1689954188581883904
 
Last edited by a moderator:

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
haha dangerous duffers inko samajh nahi a rha kia kren, in BCo pe memes ane wale hen inki diaries ke tamasha wekho it is not 80s phudu sari ke muneere
 

Twister

MPA (400+ posts)
بہت معذرت کے ساتھ 🤣🤣🤣
بھینس کی پوچھ جواب نہیں پے پاکستانیوں کی میمز + صحیح سے لینے کا سمجھ تو گئے ہونگے
ڈائری کی تباہی پھیر دی ہے۔۔۔

 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
جرنلزم سے جنرل ازم تک کا تیز رفتار اور حیرت انگیز سفر

in khota dimagh beghairat dallay faujion ki itni si aqal hai....

Pakistan ke 75 sala zawal ki daastaan... beghairat dallay aqal se khali khota dimagh fauji general
images
 

Back
Top