پیسہ کمانے کی اندھی دوڑ میں جمہوریت کا یہ چوتھا ستون میڈیا اپنی تمام تر اقدار اور اخلاقیات پامال کرچکا
یہ میڈیا والےروز اپنے پٹاریوں سے نئے سانپ نکالنے کی ناکام سی سعی کرتے ہیں لیکن حقیقت میںہمارا میڈیا کتنا بد بخت ، کمرشالیاز اور پیسے کا پجاری بن چکا ہے -ایان علی کو دس گنٹھے کوریج دیتا ہے -یہ الطاف کے تقریروں سے مغز خراب کرتا ہے
آج مذہبی لحاظ سے ہمارے لیے ایک خوشی کا دن ہے - آج قرآن پاک کا ایک تیرہ سو سالہ پرانا دریافت ہوا ہے برمنگھم یونیورسٹی میں اور یہ بات ریڈیو کاربن ٹیسٹنگ سے ثابت ہو چکی -قرآن پاک اس نسخے کے مطلق ریسرچر کا کہنا ہے کہ یہ حضور پاک کی زندگی میں لکھا گیا اور اس کے لکھنے والے نے ہمارے نبی پاک کو دیکھا بھی ہو گا
لیکن مجال کہ کسی ہمارے میڈیا ویب پیجز پر اس کی نمایاں کووریج ہو - یا لندن میں بیٹھے ان کے رپورٹز نے وہاں جانے کی زحمت کی
الطاف حسین کی ضمانت کا مسلہ ہو تو مرتضیٰ شاہ جیو والا کیمرے سمیت اس ڈاکو لٹیرے کے پیچھے لگا رہتا ہے بشمول دوسرے میڈیا ہاؤسز کے رپورٹر - یہ الطاف حسین کو ایج ویر سے پک کرتے ہے اپنے ڈی سی این جی سمیت اور ضمانت کے بعد چھوڑ آتے ہے
آج تو ابن انشاء کی وہ بات یاد آگئی
خبر بیچ ایمان نہ بیچ
اس خبر کی جانکاری کے لیے میں کبھی بی بی سی کے ویب سائٹ پر جاتا ہوں ، کھبی گارڈین
میرے دشمن کی نئی گھات پہ خاک
دورِ الفت کے واقعات پہ خاک
میرے کاسے میں فقط حسرت ہے
دستِ دولت تیری اوقات پہ خاک
ہمارا میڈیا پیسے کا اتنا بڑا پجاری ہے کہ میڈیا میں موجود غیرت کے ٹھیکے داروں نے بھی کوئی ٹرانسمیشن نہ کی ۔ مذہب ، حب الوطنی، ملکی پالیسیوں کا دفاع، قومی غیرت، نظریہ , ان سب باتوں سے ہمارے میڈیا کا دور دور تک کوئی واسطہ نہ رہا ۔ بس پیسا پھینک تماشہ دیکھ
آخر میں افسوس اس فورم پر پھیلے مجاہدین اور غازیوں پر بھی - جنہوں نے اس پر کوئی تھریڈ بنانا گوارا نہ کیا