بد بخت میڈیا

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
پیسہ کمانے کی اندھی دوڑ میں جمہوریت کا یہ چوتھا ستون میڈیا اپنی تمام تر اقدار اور اخلاقیات پامال کرچکا

یہ میڈیا والےروز اپنے پٹاریوں سے نئے سانپ نکالنے کی ناکام سی سعی کرتے ہیں لیکن حقیقت
میںہمارا میڈیا کتنا بد بخت ، کمرشالیاز اور پیسے کا پجاری بن چکا ہے -ایان علی کو دس گنٹھے کوریج دیتا ہے -یہ الطاف کے تقریروں سے مغز خراب کرتا ہے


آج مذہبی لحاظ سے ہمارے لیے ایک خوشی کا دن ہے - آج قرآن پاک کا ایک تیرہ سو سالہ پرانا دریافت ہوا ہے برمنگھم یونیورسٹی میں اور یہ بات ریڈیو کاربن ٹیسٹنگ سے ثابت ہو چکی -قرآن پاک اس نسخے کے مطلق ریسرچر کا کہنا ہے کہ یہ حضور پاک کی زندگی میں لکھا گیا اور اس کے لکھنے والے نے ہمارے نبی پاک کو دیکھا بھی ہو گا

لیکن مجال کہ کسی ہمارے میڈیا ویب پیجز پر اس کی نمایاں کووریج ہو - یا لندن میں بیٹھے ان کے رپورٹز نے وہاں جانے کی زحمت کی

الطاف حسین کی ضمانت کا مسلہ ہو تو مرتضیٰ شاہ جیو والا کیمرے سمیت اس ڈاکو لٹیرے کے پیچھے لگا رہتا ہے
بشمول دوسرے میڈیا ہاؤسز کے رپورٹر - یہ الطاف حسین کو ایج ویر سے پک کرتے ہے اپنے ڈی سی این جی سمیت اور ضمانت کے بعد چھوڑ آتے ہے

آج تو ابن انشاء کی وہ بات یاد آگئی

خبر بیچ ایمان نہ بیچ

اس خبر کی جانکاری کے لیے میں کبھی بی بی سی کے ویب سائٹ پر جاتا ہوں ، کھبی گارڈین

میرے دشمن کی نئی گھات پہ خاک
دورِ الفت کے واقعات پہ خاک


میرے کاسے میں فقط حسرت ہے
دستِ دولت تیری اوقات پہ خاک


ہمارا میڈیا پیسے کا اتنا بڑا پجاری ہے کہ میڈیا میں موجود غیرت کے ٹھیکے داروں نے بھی کوئی ٹرانسمیشن نہ کی ۔ مذہب ، حب الوطنی، ملکی پالیسیوں کا دفاع، قومی غیرت، نظریہ , ان سب باتوں سے ہمارے میڈیا کا دور دور تک کوئی واسطہ نہ رہا ۔ بس پیسا پھینک تماشہ دیکھ


آخر میں افسوس اس فورم پر پھیلے مجاہدین اور غازیوں پر بھی - جنہوں نے اس پر کوئی تھریڈ بنانا گوارا نہ کیا



 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
what if they start claiming there is an old Quran and a new Quran...... like old testament and new testament?????? or you just believe in them blindly???? wake up dude
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
آج کا دور روشن خیالی کا دور ہے
اگر کوئی اپنے کپڑے اتار کر ننگا کرکٹ کے میدان میں بھاگنا شروع کردے تو سارے چینل بار بار بریکنگ نیوز کے طور پر دکھا رہے ہونگے
اسلام سے متعلق کوئی خبر عام کرنا روشن خیالی کے خلاف ہے
ٹکر ١٢٠ صاحب آپ بھی کیسے انسان ہیں ، ہم تو اپنے بچوں کو قران سے دور کرنے کے لئے اسکول کے نصاب سے قران کی آیتیں اور مضامین نکال رہے ہیں اور آپ قران کے ایک قدیم نسخے کی تشہیر کر رہے ہیں
 

no_handle_

MPA (400+ posts)

’جو نسخہ ملا ہے وہ موجودہ قرآن کے قریب تر ہے جس سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ قرآن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور وہ ویسا ہی جیسے کہ نازل ہوا۔‘

http://www.bbc.com/urdu/science/2015/07/150722_oldest_quran_manuscript_rh


یہ قریب تر والی بات کچھ کھٹک رہی ہے
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
میں نے تو ہر ٹیوی چینل کی نیوز ہیڈلنس میں دیکھا ہے .اور یہ بلاشبہ اسلام کی فاتح ہے.
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
Acha to yay kaam app ka hay.....
2wfpee9.gif



ٹکر ١٢٠ صاحب آپ بھی کیسے انسان ہیں ، ہم تو اپنے بچوں کو قران سے دور کرنے کے لئے اسکول کے نصاب سے قران کی آیتیں اور مضامین نکال رہے ہیں

 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
what if they start claiming there is an old Quran and a new Quran...... like old testament and new testament?????? or you just believe in them blindly???? wake up dude

the only difference between new and old is going to be "ARAAABS" , rest is going to be a like. A very old quran was discovered in now ukraine in early 80's. It was tested and checked by the peoples of Jamaia Azhar Egypt. They found it to be exact match of current version. (I forgot its date or century, thats why not quoted).

by the way, Quran is same since 1400 years, just due to Huffaz. And it will remain same, no matter how many of the huffaz gets killed, Android blunders, Al-Furqan Conspiracy etc.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Jesi society ha hamari is time waisa hi media dikha raha ha..is
mien preshan honey wali kia bat ha..yar Riaz Thekey dar ki leak
video maine aj dekhi ha..Kia Riaz Army ko badnam karnay ke lia
Zardari ka muhara ban raha ha??maine pehlay kae dafah kaha ke
ye Riaz banda thek nahi..jinho ne is se rishwat li.unhain aur Riaz duno
ko sarray aam phansi par latkaya jaya..aur Army ke retired Gen jo
Riaz ke sath kaam kar rehay hain.unhain sharam se doob marna chahay
chand paiso ke lia Army aur Mulk ko badnam kartey hain..
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
Takur Bhai shayad app nay nahi suna.... pahlay Tolo Phir Bolo.. :P

چودھری بھائی مجھ جیسوں پر تو یہاں لبرل فاشسٹ ، قادیانی ، شعیہ ، بریلوی کے فتوے لگ چکے
پھر بھی جو مناسب سمجھا چاپ دیا
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چودھری بھائی مجھ جیسوں پر تو یہاں لبرل فاشسٹ ، قادیانی ، شعیہ ، بریلوی کے فتوے لگ چکے
پھر بھی جو مناسب سمجھا چاپ دیا

جو ان کو فالو کرتے ہیں وہ ہی یہ الزام سنتے ہیں ، آپ حق پر ہیں تو کوئی غم نہیں ، دنیا جینے نہیں دیتی ، یہ تھریڈ لگایا جا چکا تھا ،آپ کی نظر سے نہیں گزرا اور میں نے بھی نہیں دیکھا تھا ، کچھ دیر ہی پہلے ایک دوست نے موبائل میسج بھیجا تھا وہ ہی لنک پوسٹ کر دیا
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
میں سمجھا ان کی بات - ان کا لنک بی بی سی کا تھا
میں اپنے لوکل میڈیا کی بات کر رہا ہوں ، جیو ، اے آر وائی ، دنیا سب کے دفاتر ہے یو کے میں
کوئی رپورٹر ان کا برمنگم یونیورسٹی نہیں گیا
نہ ہی کوئی اسپیشل ٹرانسمیشن کی - کسی غازی اور مجاہد نے




Takur Bhai shayad app nay nahi suna.... pahlay Tolo Phir Bolo.. :P
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
Thanks for explanation.
465_for_dummies.jpg

UK may Switzerland kis side per hay???

میں سمجھا ان کی بات - ان کا لنک بی بی سی کا تھا
میں اپنے لوکل میڈیا کی بات کر رہا ہوں ، جیو ، اے آر وائی ، دنیا سب کے دفاتر ہے یو کے میں
کوئی رپورٹر ان کا برمنگم یونیورسٹی نہیں گیا
نہ ہی کوئی اسپیشل ٹرانسمیشن کی - کسی غازی اور مجاہد نے
 

m00dy

MPA (400+ posts)
ہمارے لیے تو تاج کمپنی سے پرنٹ ہوا قرآن ہی کافی ہے اگر ہم اس قرآن کی تعلیمات پر عمل کریں تو ، وگرنہ تو کہنے کو سوا عرب کے لگ بھگ ہیں لیکن راندہ درگاہ
 

459zaman

Banned
غلامی کیا ہے ؟


غلامی کیا ہے ؟ ذوق حسن و زیبائی سے محرومی

جسے زیبا کہیں آزاد بندے ، ہے وہی زیبا
بھروسا کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردان حُر کی آنکھ ہے بینا
شاعر انسانیت و مفسر اسلام ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ


قُلْ اِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَالْاِثْمَ وَالْبَغْيَ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَاَنْ تُشْرِكُوْا بِاللّٰهِ مَا لَمْ يُنَزِّلْ بِهٖ سُلْطٰنًا وَّاَنْ تَقُوْلُوْا عَلَي اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ O
اے نبی ﷺ اِن سے کہو کہ میرے ربّ نے جو چیزیں حرام کی ہیں وہ تو یہ ہیں ، بے شرمی کے کام ، خواہ کھلے ہوں یا چھپے ، اور گناہ اور حق کے خلاف زیادتی اور یہ کہ اللہ کے ساتھ تم کسی کو شریک کرو جس کے لیے اُس نے کوئی سند نازل نہیں کی اور یہ کہ اللہ کے نام پر کوئی ایسی بات کہو جس کے متعلق تمہیں علم نہ ہو (کہ وہ حقیقت میں اسی نے فرمائی ہے) ۔ ۔ ۔ ۔ سورۃ الاعراف

11743011_682764721855546_3545814848593202315_n.jpg

11039301_776562125797376_417737228948200378_n.jpg
 
Sponsored Link