آج کل بیرون ملک رہائش پذیر یوتھیوں نے ایک نئی بیہودگی شروع کی ہوئی ہے، جہاں بھی کسی ن لیگی یا مخالف پارٹی کے لیڈر کو دیکھتے ہیں تو ان پر آوازیں کسنا شروع کردیتے ہیں، چور چور کے نعرے لگاتے ہیں۔ گزشتہ روز ایسا ہی ایک بدتمیز یوتھیا لندن میں عابد شیر علی کے ہتھے چڑھ گیا۔ لندن کے ایک ریسٹورنٹ میں جب عابد شیر علی اپنی فیملی کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے تو یہ بدتمیز یوتھیا آیا اور آوازیں کسنے لگا کہ دیکھو یہ چور پاکستان کا پیسہ لوٹ کر یہاں عیاشی کررہے ہیں۔ یہ یوتھیا دکھنے میں اچھا خاص پچاس ساٹھ سال کا میچور انسان لگتا ہے، مگر چونکہ تسبیح خان کی تربیت ہے اس لئے بڈھے بڈھے یوتھیے بھی بدزبان ہوئے پھرتے ہیں۔۔
خیر جب اس بدزبان یوتھیے نے اپنی اوقات کا اظہار کرتے ہوئے عابدشیر علی پر آوازیں کسیں تو عابد شیر علی بھی نہلے پر دہلا ہے، وہ ن لیگ کے دیگر لیڈران کی طرح شائستہ تو ہے نہیں جو آگے سے چپ کرجائے گا۔ اس نے پھر بدزبان یوتھیے کی وہ ماں بہن کی کہ بدزبان یوتھیے کے پسینے چھوٹ رہے تھے۔ گھر جاکر اس نے اپنے سر میں پانچ جوتے مارے ہوں گے کہ یہ میں نے کیا کردیا، اپنی ہی مٹی پلید کروالی۔۔ دراصل بدزبان یوتھیے کا پلان یہ تھا کہ وہ عابد شیر علی اور اس کی فیملی پر آوازیں کسے گا، ان کو چور چور کہے گا اور ان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالے گا اور کہے گا کہ دیکھو میں نے کیسے ان کی دھلائی کی۔ مگر معاملہ پڑگیا الٹا۔ بدزبان یوتھیے کو عابدشیر علی نے آڑے ہاتھوں لیا اور ساتھ میں سلمان شہباز نے بدزبان یوتھیے کی ویڈیو بھی بنالی۔ اس ویڈیو نے بدزبان یوتھیے کی شکل بھی پوری دنیا کو دکھا دی کہ دیکھ لو، یہ بڈھا سا یوتھیا بھی اس قدر بدتمیز ہے کہ اپنی حرکات پر قابو نہیں رکھ سکتا۔۔۔
خیر اس تمام واقعے میں یوتھیوں کے لئے اخلاقی سبق یہ ہے کہ اپنے بدزبان لیڈر کو فالو کرنے کی بجائے تمیز اور تہذیب سیکھیں، اگر آپ ہر جگہ دوسروں پر آوازیں کسیں گے کہ تو دوسروں کے پاس بھی زبان ہے، ہوسکتا ہے اگلا بندہ آپ کا بھی سر نکلے اور پھر آپ کہیں منہ دکھانے جوگے بھی نہیں رہیں۔ اس لئے بہتر یہی ہے کہ خود ہی تمیز سیکھ لیں۔ یہی مشورہ عمران خان کیلئے ہے کہ بیرون ملک دوسری جماعتوں کے سپورٹرز بھی ہیں، کل کو عمران خان کو کسی نے لندن کی سڑک پر روک کر زانی خان، چور خان کہہ کر ویڈیو بنا کر اپلوڈ کردی تو کیا ہوگا۔۔ سیاست میں برداشت اور شائستگی سیکھیں۔ جب سے پی ٹی آئی سیاست میں آئی ہے انہوں نے ہر طرف گند ہی گند مچا دیا ہے۔۔۔

Last edited by a moderator: