Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بجٹ میں پاک فوج کے افسران کی تنخواہوں میں 50 فیصد، جوانوں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا۔ سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بریفنگ
https://twitter.com/x/status/1933148145615249860
نئے بجٹ میں پاک فوج کے افسران کی تنخواہوں میں 50 فیصد، جوانوں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے،سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بریفنگ
https://twitter.com/x/status/1933149084208263181
https://twitter.com/x/status/1933149265817120805
فوجی افسران کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافہ اور جوانوں کی تنخواہوں میں بیس فیصد۔۔ افسران تو پہلے ہی بہتر تنخواہ لیتے ہیں ، ان کی تنخواہ سے زیادہ ضروری جوانوں کی تنخواہوں میں اضافہ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1933157983833260491
Last edited by a moderator: