بجلی مہنگی، ن لیگی رہنما ہی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے اہم عہدیدار نکلے

pml1n11h11.jpg


ایک طرف عوام مہنگی بجلی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں تو وہیں دوسری طرف انکشاف ہوا ہے کہ بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیوں کے اہم عہدیداران کا تعلق ن لیگ سے ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں ایک طرف عوام مہنگی بجلی اور بھاری بلوں سےپریشان ہے اور وہیں یہ واپڈا اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ملازمین کو ملنے والی مفت بجلی کی سہولت واپس لینے کے مطالبات سامنے آرہے ہیں،ایسے میں ایک اہم انکشاف ہوا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں بڑے بڑے عہدوں پر سیاسی شخصیات یا ان کے منظور نظر افراد براجمان ہیں۔

اس حوالے سے احمد وڑائچ نے مختلف تقسیم کار کمپنیوں کے اعلیٰ عہدوں پر موجود افسران کے ن لیگ سے تعلقات کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔

فیصل آباد الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ملک محمد تحسین اعوان ن لیگ سے وابستہ ہیں اور پی پی 52 سے مسلم لیگ ن کے سابق ٹکٹ ہولڈر رہ چکے ہیں۔

بورڈ آف ڈائریکٹرز کے بقیہ اراکین حمیر روکھڑی ن لیگ کےسابق رکن قومی اسمبلی ہیں، افتخار انصاری کاتعلق بھی ن لیگ سے ہے جبکہ راجا امیر حمزہ راجا ریاض کے بھانجے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1697222954105647223
ملتان الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز سردار جمال لغاری ہیں جن کا تعلق ن لیگ سے ہے، بورڈ کے رکن نوازش پیرزادہ ن لیگی رکن قومی اسمبلی عبدالرحمان کانجو کے کزن ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1697222958853636254
آئیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین قمر الاسلام راجا ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی رہ چکے ہیں، جبکہ میجر(ر) طاہر اقبال بھی ن لیگ کی ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1697222961894449599
اسی طرح ن لیگ کے سابق رکن پنجاب اسمبلی حافظ نعمان کو لاہور الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ میں چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز تعینات کیا گیا ہے، بورڈ کے دیگر ارکان میں سابق ایم پی اے غیاث الدین، سائرہ افضل تارڑ کے کزن احمد بخش تارڑ بھی شامل ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1697222965388259738
گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز شعیب بٹ ن لیگ کے سٹی صدر یوتھ ونگ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1697222968257188202
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

او پولے پنگھ پیتے پاکستانیو! جیڑی اِٹ وی پُٹّو گے تھلیؤں نون لیگی یا پپلا چور نکلے گا

And you still have audacity to call them leaders and vote for them.
Who is going to be blamed for all this fiasco???
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اے گشتیاں نے بچے مایک فراڈئے باؤں رامی اے
امرتسری گشتئ کے بچے دلے ہاراں والے کنجر رام گلی کے چکلے والے کی اولاد حرامئ چور فراڈیا منی لانڈر نواز شریف بٹ نطفہ حرام فراڈیا جو کنجر جنرل جیلانی کو رشوت دے کر اور جنرل ضئا کے گٹر کا کیڑا بن کر حرام زادہ فراڈیا دو ٹکے کے کنجر سے گھٹیا نیچ لنڈی بچی کنجر ٹبر سے کھرب پتئ اسی طرح اپنے پالتو حرامئ کرپٹ کتے ہر جگہ لگوا کر ہی تو کھرب پتئ بنا ہوا ئہ کنجروں کا ٹبر جو سیاست میں آکر ایک کنجروں فراڈیوں گشتئ سپلائرز سے ارب پتئ بنا ارب پتئ بن کر یہ حرامئ ابھی بھی بوڑھئ نانی گشتی فراری چار بیس قطری رکھیل سے عربیوں قطریوں اور کرپٹ زانئ شرابی غدار جرنیلوں کے زریعے دلا گیری کرنے گشتیاں سپلائی کرکے حر خوری اور مہنگائی کرنے سے بازنہں آتے اس حرامی کنجر ٹبر کا گشتی پن کا کیڑا انکے اگواڑے پچھواڑے میں انکو لوٹ مار اور مہنگائی کرکے عوامی مال لوٹنے کی کھرک کرتا رہتا ہے
 

Gul Sher Malik

MPA (400+ posts)
find how many Mafias were active during Mr. Niazi's era...... starting with Shandana Gulzar and her association with Cigarette Mafia of KPK

unfortunately these mafia have access to highest power corridors by even bribing first lady with diamond rings and necklaces
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Alhamdulillah due to social media, people can get exposed.
Media aap ko ye kabhi nahi bataayeega
 

Back
Top