باپ پرپوت پتا پرگھوڑا --- بہت نہیں تو تھوڑا،تھوڑا

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
Fvh9OuwXsAA-1sv

باپ پرپوت پتا پرگھوڑا --- بہت نہیں تو تھوڑا،تھوڑا​

مشہور ضرب المثل ہے​

باپ پرپوت پتا پرگھوڑا --- بہت نہیں تو تھوڑا،تھوڑ​

مطلب​

ہر آدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں​

- اپنی نسل کا اثر ضرور آتا ہے​

- تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے​

یاد دہانی کے لئے عرض ہے جناب "اکرام اللہ خان نیازی" اپنے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نیازی کے والد محترم تھے​

ہاں جی​

Last edited:

Bilal J

MPA (400+ posts)

یاد دہانی کے لئے عرض ہے جناب "اکرام اللہ خان نیازی" اپنے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نیازی کے والد محترم ہیں​

ہاں جی​

Kal lagta hai sharif Mafia ka bura din. Teri baji Mariyam ne tera pata khol dia hai.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جو پاکستانی بیرون ملک مقیم ہو جاتے ہیں یا کچھ عرصہ بیرون ملک رہ آتے ہیں ان میں اور ان کے بچوں میں مغربی معاشرے کی اچھی اقتدار کا کچھ نا کچھ رنگ چڑھ جاتا ہے. مگر بھٹو اور شریف خاندان ایسا نامراد ہے یہ لوگ آدھی زندگی لندن میں گذار کر بھی کہیں سے بھی نہیں لگتے کہہ یہ کبھی لندن گئے ہیں. بلکہ یہ لوگ عام پاکستانیوں سے زیادہ بدتمیز ثابت ہوتے ہیں
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
Chachey, khan ki agar asal video bhi aagai na jis mein woh teri ya nawaz ki Bu*d maar raha ho, to bhi ham vote khan ko hi dein ge.

توبہ،توبہ تمہارے ایک ووٹ کے کارن ،کہیں تمہارے والا نیازی بھی اسی گناہ کے جرم میں قتل نہ کردیا جائے​

ویسے بھی بقول نیازی اس کے قتل کی سازش ہو رہی ہے​

Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
Fvh9OuwXsAA-1sv

باپ پرپوت پتا پرگھوڑا --- بہت نہیں تو تھوڑا،تھوڑا​

مشہور ضرب المثل ہے​

باپ پرپوت پتا پرگھوڑا --- بہت نہیں تو تھوڑا،تھوڑ​

مطلب​

ہر آدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں​

- اپنی نسل کا اثر ضرور آتا ہے​

- تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے​

یاد دہانی کے لئے عرض ہے جناب "اکرام اللہ خان نیازی" اپنے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نیازی کے والد محترم تھے​

ہاں جی​

the person refereed in above book is Akram Ullah Khan Niazi Patwari, follower of muslim league whereas IK's father was IKRAM ullah khan niazi.
 
Jurist

Politcal Worker (100+ posts)

توبہ،توبہ تمہارے ایک ووٹ کے کارن ،کہیں تمہارے والا نیازی بھی اسی گناہ کے جرم میں قتل نہ کردیا جائے​

ویسے بھی بقول نیازی اس کے قتل کی سازش ہو رہی ہے​

Chacha Basharat kaye ko ki parhaye ghaarut? itni urdu bhi nahin ati kae Akram or Ikram ka faraq samjh sako ? book refereed is about a Muslim Leagui Patwari Akram Ullah Khan NIazi jabkay Imran Khan's father was Ikram Ullah Khan Niazi.
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
Chacha Basharat kaye ko ki parhaye ghaarut? itni urdu bhi nahin ati kae Akram or Ikram ka faraq samjh sako ? book refereed is about a Muslim Leagui Patwari Akram Ullah Khan NIazi jabkay Imran Khan's father was Ikram Ullah Khan Niazi.

یہ وہی ہے والد عمران نیازی​

Jurist

Politcal Worker (100+ posts)

یہ وہی ہے والد عمران نیازی​

read name on page you have posted it is about Akram Ullah Khan Niazi who was allegedly murdered in 1999 whereas Ikram Ullah Khan Niazi died on 19 March 2008 at the age of 85 from pneumonia, after a protracted illness for which he was being treated at Shaukat Khanum cancer hospital. Also just read Page 105 of the book referred which is about Rita a tourist who was kidnapped by MQM not about Akram Ullah Niazi.
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Fvh9OuwXsAA-1sv

باپ پرپوت پتا پرگھوڑا --- بہت نہیں تو تھوڑا،تھوڑا​

مشہور ضرب المثل ہے​

باپ پرپوت پتا پرگھوڑا --- بہت نہیں تو تھوڑا،تھوڑ​

مطلب​

ہر آدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں​

- اپنی نسل کا اثر ضرور آتا ہے​

- تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے​

یاد دہانی کے لئے عرض ہے جناب "اکرام اللہ خان نیازی" اپنے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نیازی کے والد محترم تھے​

ہاں جی​

معلوم نہیں جو تصویر آپ نے لگائی ہے وہ درست ہے یا نہیں ، زیادہ امکان فوٹو شاپ کا ہی ہے

مگر اس تحریر کی ہر سطر اور دعوا صریح ، سو فیصد جھوٹ ہے ۔

مبارک ہو آپنےحسب عادت جھوٹ لکھ کر اپنی فطرت سے وفا کی ،معلوم نہیں چاچی آپکے اس جھوٹ پھیلانے اور جھوٹ پر مکمل ایمان پر ناشتے میں ایک پراٹھا زیادہ کھلائے گی یا ہمیشہ کی طرح جوتے مارکر نکال باہر کرے گی أ ،​