Chacha Basharat
Minister (2k+ posts)
باپ پرپوت پتا پرگھوڑا --- بہت نہیں تو تھوڑا،تھوڑا
مشہور ضرب المثل ہے
باپ پرپوت پتا پرگھوڑا --- بہت نہیں تو تھوڑا،تھوڑ
مطلب
ہر آدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں
- اپنی نسل کا اثر ضرور آتا ہے
- تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے
یاد دہانی کے لئے عرض ہے جناب "اکرام اللہ خان نیازی" اپنے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نیازی کے والد محترم تھے
ہاں جی
Last edited: