SAIT_
Senator (1k+ posts)
یہ عجب اصول ہے یہاں کا ایک بندا گالیاں کھانے کی وجہ سے بین کر دیا گیا ہے- میں باوا جی کو قید کرنےپر اڈمن سے پر زور اپیل کرتا ہوں - آپ حضرات اپنی نا اہلیوں کا ملبہ باوا جی پر نہیں ڈال سکتے - باوا جی کو گالیاں دینے والی کو فلفور بین کر دیا جاتا تو معاملہ آگے بڑھتا ہی نہیں - پر جب باوا جی کو گالیاں دی جا رہے تھیں موڈز صاحبان لسی پی کر سو رہے تھے
Last edited by a moderator: