باصلاحیت قوم

Sirphira

Minister (2k+ posts)
1101945765-1.jpg


1101945765-2.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101945765&Issue=NP_LHE&Date=20130830
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Very well punching writing of jawed Chohdary,
Kash keh hamari qoom imandari ,asool parsti ,aoor ahleat ko apni zindagi ka aik lazmi juzz bana lay.
 
میں ایک ادارے کا ایڈمن ہونے کی حیثیت سے اسی دور سے گزر رہا ہوں۔۔ چوکیدار نہیں مل رہا نہ ہی کوئی تمیز کا ٹرانسپورٹر۔۔۔
 

Argonaut

Banned
It is indeed a proof of lack of professionalism and decline of talent in Pakistan that a person like Javed Chaudhry is considered a top columnist and TV anchor.
 

Shah Brahman

Senator (1k+ posts)

یہ عقل سے پیدل اور انتہائی مغرور شخص یہ کیوں نہیں بتاتا کہ ہمارے پاس کوئی ایک ڈھنگ کا صحافی بھی نہیں ہے ، کوئی ایک ڈھنگ کا اخبار بھی نہیں ہے ، کوئی ایک ڈھنگ کا میڈیا چینل نہیں ہے ، کوئی ایک ڈھنگ کا اخباری مالک نہیں ہے اور کوئی بھی ڈھنگ کا میڈیا مالک نہیں ہے

اور اب میں اسکو بتاتا ہوں کہ ہمارے پاس ڈھنگ کا کوئی مکینک یعنی مستری ، ، پلمبر یا ڈرائیور کیوں نہیں ملتا

جب تک اس جیسے لوگ اپنے نام کے ساتھ چوہدری لگاتے رہے گیں اور دوسروں کو مستری ، مکینک ، ڈرائیور اور پلمبر کی نظر سے دیکھیں گیں تو انکو کبھی بھی ڈھنگ کے یہ لوگ نہیں ملیں گیں

جب تک ان جیسے لوگ اپنے بیٹے بیٹیوں کے رشتے کیلئے چوہدری ، ملک ، سردار ، نواب ، خانصاحب ، شاہ صاحب، مخدوم وغیرہ وغیرہ جیسے سابقوں لاحقوں والے نام والے لوگ اور ڈاکٹر ، انجنئیر ، چارٹرڈ اکاونٹنٹ ، کمپیوٹر ماہر ، زمیندار پس منظر کو ڈھونڈھتے رہے گیں ، کسی کو بھی ڈھنگ کا مستری ، پلمبر اور ڈرائیور نہیں ملے گا

کیا جاوید چوہدھری بتا سکتا ہے کہ اسکی اپنے بیٹے بیٹیوں کے رشتے کیلیے کوئی مکینک ، پلمبر یا ڈرائیور بھی قابل غور ہوگا

جب لوگوں کو آپ ان کے کام کاج سے جج کریں گیں اور کچھ پیشوں کے علاوہ باقی سب کو حقیر سمجھیں گیں تو آپ کے ساتھ یہی کچھ ہوگا

ف ج
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
About the thread starter.....

گھڑی معلوم ہوتی ہے ، گھڑا معلوم ہوتا ہے
ہمیں یہ پوسٹر کچھ سر پھرا معلوم ہوتا ہے

[hilar]

آداب عرض ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
میرا ایک چھوٹا سا سوال ، اگر ایکسپریس آپ کو آج دس لاکھ دے رہا ہے ، کل مالی حالات کے پیش نظر ، تنخواہ ایک لاکھ ہو جائے ، آپ پھر بھی ایکسپریس ہی پے رہیں گے ؟؟


خرابی دونوں طرف ہے ، دینے والا معاوضہ پورا نہیں دیتا ، لینے والا کام پورا نہیں کرتا ، عوام ٹیکس نہیں دیتی ، حکومت سہولتیں نہیں دیتی


دوسری بنیادی وجہ ٹیلنٹ کی پہچان نا ہونا ہے ، ہر انسان کسی خاص صلاحیت کے ساتھ پیدا ہوتا ہے ، جو وقت پے اپنی صلاحیت پہچان لیتے ہیں وہ کامیابی کی بلندیوں کو چھوتے ہیں ، باقی قیدی کی زندگی گزارتے ہیں ان کے ساتھ وہی ہوتا ہے جو کشور کرکٹ کھیلتا تو ہوتا یا ٹنڈولکر گانے گاتا تو اس کے ساتھ ہوتا


شوق اور فرض کا یکجا ہونا ہی سکون اور کامیابی ہے
 

Back
Top