Islamabadiya
Chief Minister (5k+ posts)
O meray bhae yeh sub bullshit hay, any competitive person could do all that for south, and what has he done so far?? Zero
بُزدار کو لگانا کیوں ٹھیک فیصلہ ہے۔۔
۔>کیونکہ اس علاقے کو آگے لانا تھا جسے آج تک فراموش کیا گیا۔
کیونکہ۔پُرانے موروثی خاندانوں سے چھٹکارا پانا تھا۔
کیونکہ کسی بڑے طاقت ور کو لاکے اس کی من مانی کا رسک یا سردردی نہیں لینی تھی۔
کیونکہ۔اس ملک کے عوام کی اس سوچ کو بدلنا تھا کہ اوپر والی سیٹ بس اوپر کے لوگو کے لیے ہے۔
وغیرہ وغیرہ۔۔
اس پر ایک کتاب لکھی جاسکتی ہے۔۔مگر ابھی اتنا ہی۔۔