موجودہ صورت حال میں اسرائیل کی حالت ایک مزاحیہ بھارتی فلم کے کردار بابو بھائی کے جیسی لگ رہی ہے ،،، ایک سین میں جب بابو بھائی کے ساتھی بابو بھائی کو یہ کہہ کہہ کے زیادہ مار پڑوا دیتے ہیں کہ ہمیں مارا تو مارا لیکن اگر بابو بھائی کو ہاتھ لگایا تو