بابا واپس آؤ سب چھیڑتے ہیں

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)


بابا واپس آؤ سب چھیڑتے ہیں

1280x720-6M7.jpg


انکل عمران اپنے کارکنوں کو کنٹرول کرو، اب اگر انھوں نے مجھے چھیڑا تو میں بابا کو بلالوں گا، وہ اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ نواز شریف تم اپنے چوہڈری نثار کو سبنھالو، میری ماں کا نام پانامہ لسٹ میں ہونے کو مشہور کررہا ہے، میرا بابا آکر اینٹ سے اینٹ بجا دے گا۔
او چوہدری نثار ہاں میں بچہ ہوں، جو میرے منہ میں ڈال دیتا ہے وہی بولتا ہوں، بابا جو لائن دیتے ہیں وہی بولتا ہوں، میرے پاس اصلی بال ہیں، تمہاری طرح وگ نہیں لگاتا ہوں، میرا بابا 23دسمبر کو آکر اینٹ سے اینٹ بجا دےگا۔
میرا پورا بلاول ہاؤس بم پروف ہے، مجھے مارنے کی کوشش نہیں کرنا، ورنہ میں بنکر میں کھڑا ہوکر تمھیں للکارتا رہوں گا، میرا بابا تمھاری اینٹ سے اینٹ بجا دے گا، دیکھنا ایک دن میرا بابا واپس آئے گا اور جو جو مجھے چھیڑتا ہے اس کی اینٹ سے اینٹ بجادے گا۔
میرا بابا واپس آجائے گا، مگر پہلے اس کی واپسی کی گارنٹی تو دو۔
 
Last edited by a moderator:

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)



دیکھو بابا سب لوگ مجھ کو کھسرا کہتے ہیں، آپ ڈاکٹر عاصم کو کنٹرول کرو، وہ سب کو چپکے چپکے سے بتا دیتا ہے، ورنہ ان کو کیسے پتا چلتا۔ ۔ ۔ ۔ بابا تم واپس آکر داکٹر عاصم کی اینٹ سے اینٹ بجا دینا۔
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
[FONT=&quot]انکل عمران اپنے کارکنوں کو کنٹرول کرو، اب اگر انھوں نے مجھے چھیڑا تو میں بابا کو بلالوں گا،
[/FONT]​
[hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Hahaha..........
Hydri sab tussi waday ho k bahaut shetaan hona a

Bachay ki jaan lo gay kia.........



ہم میں سے ہر کوئی کسی نہ کسی وقت بدحواس، احمق، گھامڑ یا پاگل میں سے کچھ نہ کچھ ہوتا ہے۔ ہر عام ذی شعور انسان میں تھوڑا سا گھامڑ پن ہوتا ہے۔
لیکن کوئی اتنا بھی گھامڑ نہیں ہوتا ہے کہ اپنے آپ کو خود بخود مذاق کا نشانہ بنا لے۔ بابا جلدی جلدی اینٹ والا میوزک شروع کرو سب مجھ کو چھیڑتے ہیں۔
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&amp]انکل عمران اپنے کارکنوں کو کنٹرول کرو، اب اگر انھوں نے مجھے چھیڑا تو میں بابا کو بلالوں گا،
[/FONT]​
[hilar][hilar][hilar][hilar]


سب چھیڑتے ہیں۔ لیکن انکل عمران کے نا معلوم لوگ کی میرا بابا اینٹ سے اینٹ بجا دے گا۔ جب میں نے لیڈر بننا شروع کیا تو انکل اعتزاز نے کہا کہ ہاتھ نچا نچا کر تقریر کرنا سیکھو، میں بی بی کاکاپی کیا، تو انکل عمران نے مجھ کو خسرا ریڈ کیا، میں بابا سے شکایت کیا کہ ڈاکٹر عاصم نے عمران کوبتایا ہوگا۔ بابا نے ڈاکٹر عاصم کو پکڑا تو وہ نہیں مانتا ہے، وہ کہتا ہے کہ بلاول خود اشارے کرکرکے سب کو بتاتا ہے۔
خان لوگ کے پاس کھسروں کی بڑی مانگ ہے، بالخصوص شادی بیاہ اور میل جول کے موقعوں پر۔ وہ ہر ایک کو خوش کرتے ہیں لیکن عمران کے لوگ میرا خوش ہونے کی بجائے میرا چھیڑ کرتے ہیں، بابا تم دسمبر میں ضرور آجانا اور اینٹ والا میوزک شروع کرنا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

Back
Top