They should not give him Kheer in Adiala. He should drink Daal in there just like any body else.
NIce shared. thx,(clap)
InshaAllah he would be jailed soon........!!!
:biggthumpup: جانی حسب روایت بہت خوب لکھا ہے
اب آئیے ایک جنگجو کے اس جملے کی طرف
نواز شریف میں تمھیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا اور بہت رُلاؤں گا
میرا قصور کیا ہے؟؟؟ کی قوالی پر جنگجو کا جواب
تیرا ضمیر تیرا خمیر بولتا ہے
تیری زبان سے شیطان بولتا ہے
تیری زبان کترنا بہت ضروری ہے
تجھے مرض ہے کہ تو بار بار بولتا ہے
کچھ اور کام تجھے آتا ہی نہیں ہے شاید
مگر تو جھوٹ بہت شان دار بولتا ہے
شُکریہ ڈاکٹر صاحب۔(bigsmile)۔۔
جھوٹ بولتا ہے اور عوام کی گردن مروڑتا ہے۔۔
اس طرح کے کمینے کا ایک ہی علاج ہوتا ہے۔۔۔