اے ار وائی نے غیر معروف سیاستدان کے گیند اٹھانے کے اشارے سینسر کر دیے

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا منہ کالا کر کے بھی جو ملک کو چلا نہیں پارہے ان کا ٹاوٹ واوڈا جیسا کرمنل اب اس ملک کو چلائے گا جس کے باپوں کے بلنڈر اس کے زمہ دار ہیں
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

یہ ایسے ہی ہے کہ صبح دلہن گیلے بالوں کیساتھ باہر آئے اور کوئی مذاق میں پوچھے کہ یہ بال گیلے کیوں ہے تو دلہن کہے کہ اجی بالوں میں بڑی خشکی ہو رہی تھی اسلیے رات کو بالوں میں سرسوں کے تیل کی مالش کی تھی اور صبح بال دھو لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس بکواس پہ سب کا ہنسنا ہی بنتا ہے۔