ای سی ایل میں نام ڈالے جانے پر عمران خان حکومت کے شکرگزار

ik-nofly.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، ان کی اہلیہ بشری بی بی اور پارٹی کے درجنوں رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیے گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ یہ نام پرویژنل نیشنل آئیڈنٹیفکشن لسٹ (پی این آئی ایل) میں شامل کیے گئے ہیں، جسے عام طور پر ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ یا ای سی ایل کہا جاتا ہے۔

یہ فیصلہ وفاقی اور صوبائی اداروں بشمول وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، قومی احتساب بیورو (نیب) اور پولیس کی درخواست پر کیا گیا۔

اس پر عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا ہے اور انہوں نے حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میرا بیرون ملک سفر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ میری نہ تو بیرون ملک کوئی جائیدادیں ہیں نہ کاروبار اور نہ ہی ملک سے باہر کوئی بینک اکاؤنٹ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1661973760679768065
انہوں نے میزد کہا کہ اگر جب مجھے چھٹی کا موقع ملتا ہے، تو یہ ہمارے شمالی علاقہ جات میں پہاڑوں پر چلا جاتا ہوں جو زمین پر میری پسندیدہ جگہ ہے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Haan bushra bibi jaisay ghareebo ko
اور یہ فائدہ اس آدھی پلاسٹک کی بنی ہوی فقیرنی کو بھی ہوگا جو کہتی ہے کہ میری لندن میں کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے میں تو جھونپڑ پٹی کی ایک چھوٹی سی کھولی میں اپنی گزر بسر کرتی ہوں
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Jadoon patwarian day maan pio de B**d cancer naal paatdi a tay sidhay
Shokat khanum nu nusday nay...
Apni maan day yaar day Ittifaq Hospital kion naheen jaanday?? Bc munafiq
 
ProPakistan123

New Member
Imran Khan is asking his all MPA and MNA's to go underground and his MNA and MPA's and advisors (Anti Estabishment Agenda) quit party like a Sand and than he telling his supports that you should die if i do not come in to power.

This guy even filed a Petition in SC that NS was out of power by Establishment and Maryum and Nawaz is creating a rift between him and Establishment. Yes this guy said in his petition.

That is why no world leader coming to support this Moron.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
انہوں نے میزد کہا کہ اگر جب مجھے چھٹی کا موقع ملتا ہے، تو یہ ہمارے شمالی علاقہ جات میں پہاڑوں پر چلا جاتا ہوں جو زمین پر میری پسندیدہ جگہ ہے

حرامیوں کو یہ نہ کہے۔۔ ایسا نہ ہو یہ لوگ وہاں جانے پہ بھی پابندی عائد کر دے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Khan saab aap jo chanda mangay her waqt UK bhagtay thay, us ka kia hoga ab?
Aur aap k jo 2 betay aur ek beti UK mai hai, un se bhi milnay nahi jana hoga?

article-2359070-1ABC84F8000005DC-863_634x419.jpg

main-qimg-12f8ab430d32d7d0ba7c90b96886caad.webp

آخری مرتبہ خان صاحب کب یوکے چندہ مانگنے گئے تھے؟ کچھ یاد ہے؟

خان کو لوگ پاکستان میں بیٹھے بیٹھے اربعں روہے چندہ دیتے ہیں تو اسے یوکے جانے کی ضرورت کیا ہے؟
ضرورت تو شہباز اور باقی چوروں کو رہتی ہیں نگر نگر کریا کریا بھیک م کے ۔۔
 
Murshad Bin Adam

New Member
ik-nofly.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، ان کی اہلیہ بشری بی بی اور پارٹی کے درجنوں رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیے گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ یہ نام پرویژنل نیشنل آئیڈنٹیفکشن لسٹ (پی این آئی ایل) میں شامل کیے گئے ہیں، جسے عام طور پر ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ یا ای سی ایل کہا جاتا ہے۔

یہ فیصلہ وفاقی اور صوبائی اداروں بشمول وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، قومی احتساب بیورو (نیب) اور پولیس کی درخواست پر کیا گیا۔

اس پر عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا ہے اور انہوں نے حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میرا بیرون ملک سفر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ میری نہ تو بیرون ملک کوئی جائیدادیں ہیں نہ کاروبار اور نہ ہی ملک سے باہر کوئی بینک اکاؤنٹ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1661973760679768065
انہوں نے میزد کہا کہ اگر جب مجھے چھٹی کا موقع ملتا ہے، تو یہ ہمارے شمالی علاقہ جات میں پہاڑوں پر چلا جاتا ہوں جو زمین پر میری پسندیدہ جگہ ہے۔
مریم‌نواز کو جب سے اجازت ملی ہے ہر فلائٹ قطر کی لیتی ہے