ایک نظر ادھر بھی

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پیارے اڈمن ..ہمارے اڈمن ...

کبھی وقت ملے تو اپنے فورم کی حالت اور کیفیت پر بھی نظر ڈال لیا کریں ...آپ کا پی ایم یا میرا پی ایم کام نہیں کر رہا ..آپ کو پی ایم کرنے کی کوشش کی تھی ..بے سود ..میرا کوٹا پورا ہو گیا ہے ..نیا پی ایم کرنے نہیں دے رہا ....اور نہ ہی پرانے ڈیلیٹ کرنے ..ایسے میں اگر میرے اور میرے دوستوں کے بیچ بد گمانی پیدا ہو گئی تو سوچیں ذرا کون ذمہ دار ہو گا ..
اولین فرصت میں ، بلکہ فوری فرصت نکال کر مسلہ حل کریں اور دعائیں لیں
 
Last edited by a moderator:

saeenji

Minister (2k+ posts)
I already reported these issues (related to PM and Captcha) to the administration and in reply they said, "We have reported your issue to our developer, he must be looking into it. Hopefully it will be fixed soon."
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I already reported these issues (related to PM and Captcha) to the administration and in reply they said, "We have reported your issue to our developer, he must be looking into it. Hopefully it will be fixed soon."

شکر ہے آپ کو پتا ہے ورنہ تو اب تک میری آپ کی لڑائی ہو جانی تھی

یہ بھی کوئی پاکستانی حکومت ہے ..آگے ٹال دیا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
نه سیاست ڈاٹ کام کا پی ایم کام کر رہا هے نه پاکستان کا پی ایم کام کر رہا هے پته نهیں کیا بنے گا همارا
 
seedasada

MPA (400+ posts)
نه سیاست ڈاٹ کام کا پی ایم کام کر رہا هے نه پاکستان کا پی ایم کام کر رہا هے پته نهیں کیا بنے گا همارا

کیا بنے گا آپکا؟ ارے بھائی آپکے حالات بتا رہے ہیں کہ بڑے ہوکر زیادہ سے زیادہ ، ابا،بن جاؤگے ،اور کیا بننا ہے آپ نے
 
Waseem

Moderator
Staff member
محترمہ نادان صاحبہ - ہم اس مسئلے کے بارے میں آگاہ ہیں اور اس پر کام بھی ہو رہا ہے - انشا الله جلد ہی اسے ٹھیک کر دیا جائے گا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بنے گا آپکا؟ ارے بھائی آپکے حالات بتا رہے ہیں کہ بڑے ہوکر زیادہ سے زیادہ ، ابا،بن جاؤگے ،اور کیا بننا ہے آپ نے
ایک بیوی هے چار بچے هیں
عشق جهوٹا هے لوگ سچے هیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
محترمہ نادان صاحبہ - ہم اس مسئلے کے بارے میں آگاہ ہیں اور اس پر کام بھی ہو رہا ہے - انشا الله جلد ہی اسے ٹھیک کر دیا جائے گا

شکریہ جی .لیکن یہ آپ کا فورم پاکستان کی طرح گھسٹ گھسٹ کر کیوں چلتا ہے ..کبھی یہ خرابی تو کبھی وہ خرابی ..جب سے آپ نے نیا فنکار چنا ہے ..بس ہماری شکایتوں میں اضافہ ہی ہوا ہے
 
Waseem

Moderator
Staff member
شکریہ جی .لیکن یہ آپ کا فورم پاکستان کی طرح گھسٹ گھسٹ کر کیوں چلتا ہے ..کبھی یہ خرابی تو کبھی وہ خرابی ..جب سے آپ نے نیا فنکار چنا ہے ..بس ہماری شکایتوں میں اضافہ ہی ہوا ہے

انشا الله جلد سب مسائل حل ہو جائیں گے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
انشا الله جلد سب مسائل حل ہو جائیں گے

ابھی جو آپ نے مجھے پی ایم کیا ہیں نا ..اس کا جواب میں نہیں بھیج پا رہی ..ذرا سا میرا کوٹہ تو عارضی طور پر بڑھا دیں ..شکریہ کام کے بعد
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی جو آپ نے مجھے پی ایم کیا ہیں نا ..اس کا جواب میں نہیں بھیج پا رہی ..ذرا سا میرا کوٹہ تو عارضی طور پر بڑھا دیں ..شکریہ کام کے بعد

پی ایم کی کیا ضرورت ھے. جو بات کرنی ہو سب کے سامنے کریں - ڈنکے کی چوٹ پے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بنے گا آپکا؟ ارے بھائی آپکے حالات بتا رہے ہیں کہ بڑے ہوکر زیادہ سے زیادہ ، ابا،بن جاؤگے ،اور کیا بننا ہے آپ نے

اور وہ بھی ایسا ابا جو پتہ نہی کہاں سے لبا تھا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پی ایم کی کیا ضرورت ھے. جو بات کرنی ہو سب کے سامنے کریں - ڈنکے کی چوٹ پے

انہوں نے مجھے پی ایم کیا تھا کہ میری تھریڈ موو کر دی ہے ..میں نے اعتراض کیا تھا کہ جس مرضی کے ساتھ جو مرضی سلوک کریں مگر میری تھریڈ کو ہاتھ لگانے کی جرات نہ کریں ..کونے کھدرے میں پھینکنے کی کوشش بھی نہ کریں ....
 
Shamain

Senator (1k+ posts)
انشا الله جلد سب مسائل حل ہو جائیں گے
Bro as u are on it, cud u also pass this request to the high ups to allow mention a poster feature. Like @ahud1 doesnt work ,tho tag user at thread bottom feature works but thats not a replacement for mention feature. Plz make it work. Thank you
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
​مجھے لگتا ہے ڈویلپر سے سی ایس ایس ہی مینج نہیں ہو پا رہی صیح سے۔
 
Back
Top